تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shank" کے متعقلہ نتائج

شَنک

شک، شبہہ، گمان

shank

ساق

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

شَنکَہ

سیپ جس میں ہندو پوجا کے وقت پانی ڈال کر بُت کے اوپر ڈالتے ہیں بڑی کوڑی .

شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت

ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .

شَنْکھ نَکْھ

ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

شَنْکُول

شوخ ، گستاخ ، بذلہ سنج ، خُوبصورت ، اچھا ؛ (کنایۃً) محبوب ، پیارا .

شَنکْرانت

سیاروں کا ایک برج سے دوسرے برج میں جانا .

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

سَنک

شک، شبہ، ڈر، خوف

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

shank کے لیے اردو الفاظ

shank

ʃæŋk

shank کے اردو معانی

  • (تشریح الاعضا) ساق
  • پنڈلی (انسانوں اور حیوانوں کی)
  • جانور میں اس جگہ کے گوشت کا ٹکڑا
  • پاؤں جیسی یا تنے جیسی شکل کا کوئی پرزہ یا حصہ، جیسے گالف کا ڈنڈا یا تمباکو کا پائپ
  • پن
  • میخ
  • لنگر
  • مچھلی پکڑنے کے کانٹے کی ساق
  • دستے کے ساتھ کسی اوزار کا رابطہ قائم کرنے والی کوئی لمبی سی شے
  • جوتے کا پنجے اور ایڑی کے درمیان کا تنگ سا حصہ
  • چھاپے کے حرف کا جسم
  • بٹن کو کپڑے کے ساتھ ڈھیلا رکھنے والا حلقہ یا پھندا
  • (بول چال) کسی شے کا آخری یا بہترین حصہ

shank के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (तशरीह उल-आज़ा) साक
  • पिंडली (इंसानों और हैवानों की
  • जानवर में इस जगह के गोश्त का टुकड़ा
  • पांव जैसी या तने जैसी शक्ल का कोई पुर्ज़ा या हिस्सा, जैसे गोलफ़ का डंडा या तंबाकू का पाइप
  • पन
  • मेख़
  • लंगर
  • मछली पकड़ने के कांटे की साक
  • दस्ते के साथ किसी औज़ार का राबिता क़ायम करनेवाली कोई लंबी सी शैय
  • जूते का पंजे और एड़ी के दरमयान का तंग सा हिस्सा
  • छापे के हर्फ़ का जिस्म
  • बटन को कपड़े के साथ ढीला रखने वाला हलक़ा या फंदा
  • (बोल चाल) किसी शैय का आख़िरी या बेहतरीन हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shank)

نام

ای-میل

تبصرہ

shank

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone