تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"signor" کے متعقلہ نتائج
signor کے لیے اردو الفاظ
signor کے اردو معانی
اسم
- اطالوی مردانہ لقب یا طرز خطاب، جناب، مسٹر وغیرہ کا مترادف۔.
- اطالوی مرد۔.
signor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इतालवी मर्दाना लक़ब या तर्ज़ ख़िताब, जनाब, मिस्टर वग़ैरा का मुतरादिफ़।
- इतालवी मर्द।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُگَنْد رونس
ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔
سُگَنْدھ رونس

seigniorage
(الف) سکّےجاری کرکے کمایا جانے والا منافع، خصوصاً جن کی قیمت اصل مالیت سے کم تر ہو ، منا فع تسکیک ( ب) تواریخ: دارالضرب یا ٹکسال میں سکّے ڈھالنے کے لیے لائے جانے والے سونے کے ذخیرے پرفیصد شرح سے منافع کمانے کا سرکاری حق۔.
droit de seigneur
تواریخ: جاگیردار کا یہ مبینہ حق کہ رعیت کی دلہن سے اسکی شادی کی پہلی رات میں صحبت کرے۔.
سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری
اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔
سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری
اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔
سونا سَوگَند ہونا
نِین٘د اُڑ جانا ، نیندغائب ہوجانا ، بے چین رہنا ، کسی طرح نِین٘د نہ آنا ، نِین٘د حرام ہوجانا ، نِین٘د ختم ہوجانا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (signor)
signor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔