تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوگَنْد دینا" کے متعقلہ نتائج

سَوگَنْد دینا

سوگند دلانا، قسم دینا

سَوگَنْد لینا

قسم کھلانا ، حلف اُٹھوانا ۔

سونے دینا

سونے کی اجازت دینا، سونے سے نہ روکنا

سَنَد دینا

ثبوت فراہم کرنا.

سَونپ دینا

دفن کرنا ، مٹی میں دبا دینا.

سوزَن دینا

سینا، دوختہ کرنا، سُوئی سے چھیدنا

سُواد دینا

مزہ ، ذائقہ اور لذّت ، لطف آنا .

سِگْنَل دینا

اِشارہ دینا ، آگاہ کرنا ، اعلان کرنا ، پیغام دینا .

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سُود پَر دینا

lend money on interest

سَواد کَر دینا

اُوپر دَھر دینا ، رکھ دینا .

سونے کی مار دینا

روپیہ دے کر زیر کرنا یا مطیع کرنا

دُم میں نَمدَہ باندھ چاندنی کو سَونپ دینا

کوئی واسطہ نہ رکھا، بہت ذلیل کیا، مضحکہ اُڑایا

دو سُوں چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اُڑا دینا .

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

مالا مال کر دینا ، آباد کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوگَنْد دینا کے معانیدیکھیے

سَوگَنْد دینا

saugand denaa•सौगंद देना

محاورہ

مادہ: سَوگَنْد

  • Roman
  • Urdu

سَوگَنْد دینا کے اردو معانی

  • سوگند دلانا، قسم دینا

Urdu meaning of saugand denaa

  • Roman
  • Urdu

  • saugand dilaana, qism denaa

English meaning of saugand denaa

  • ask someone to swear or take an oath

सौगंद देना के हिंदी अर्थ

  • सौगंध दिलाना, कसम देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوگَنْد دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوگَنْد دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone