تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shriek" کے متعقلہ نتائج
shriek کے لیے اردو الفاظ
shriek کے اردو معانی
- کُوکْنا
- چِلْچِلانا
- چِیخْنا
- چِیخ پُکار
shriek के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कूकना
- चिलचिलाना
- चीख़ना
- चीख़-पुकार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شارَک
مَینا، سیاہ رن٘گ کا خوش آواز پرندہ جو انسان کی بولی خوب نقل کرتا ہے، پس پردہ سننے سے انسان کے بولنے کا شُبہہ ہوتا ہے
شارْک
سگِ ماہی کی قسم کی لمبے جسم اور چپٹے پھیپھڑے والی بڑی سنہری مچھلی جس کا روغن دوا میں استعمال ہوتا ہے
سَہارَک
(نباتیات) پھپوندی کے جال (فطری جال) کی شاخ کے گول پُھولے ہوئے سِرے پر نِکلی ہوئی شاخ جس کی نوک سے خاکچہ نِکلتا ہے.
عَشْرَق
ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.
شِرْک فی الصِّفات
(فقہ) شرک فی الصفات یہ ہے کہ سوائے خدا تعالیٰ کے کسی دوسرے کو ان صفات سے متصف مانا جائے
شَرْقی زَبان
وہ زبان جو مشرق میں بولی جاتی ہے، خصوصاً یورپ کے مشرق میں جیسے : ایشیائی زبان مثل عربی ، چینی ، فارسی ، سنسکرت وغیرہ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shriek)
shriek
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔