تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَشْرَق" کے متعقلہ نتائج

عَشْرَق

ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.

اَشْرَک

سخت مشرک ، مشرکوں سے بڑھ کر مشرک .

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

عُشّاق

چاہنے والے، عشق کرنے والے

عِشْرَت

عیش، نشاط، فرحت، آرام

اَرَق

جگنے کی بیماری، غیرطبعی بیداری کا مرض

عاشِق

وہ جو کسی پر فریفتہ ہو، عشق کرنے والا، فریفتہ، شیدا (عوت مرد دونوں کے استعمال ہوتا ہے)

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

عَرْق

عَشَرہ

مہینے کا دسواں دن

اَشْرو

آنسو، اشک، ٹِسوے

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اِشْراقی

اشراق کی طرف منسوب، اشراقیہ فرقہ کا فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں عَشْرَق کے معانیدیکھیے

عَشْرَق

'ashraq•'अश्रक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَشْرَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.

Urdu meaning of 'ashraq

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii sunaa (ek paude ka naam jis kii pati jalaaXab me.n istimaal hotii hai) jis ke patte mashhuur sunaa ke patto.n se chau.De aur zyaadaa sabaz hote hai.n, is kii ja.D aur biij davaa.o.n me.n istimaal hote hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَشْرَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَشْرَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone