تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shoulder" کے متعقلہ نتائج

shoulder

شَانَہ

shoulder loop

امریکا فوجی افسران برّی، فضائی اور جہا زیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹّی۔.

shoulder holster

پستو ل کا خانہ جو بغل کے نیچے لٹکتا ہے۔.

shoulder blade

تشریح الاعضا: پشت کی دونوں بالائی چوڑی ہڈیوں میں سے کوئی، شانے کی ہڈی، لوح ، کتف۔.

shoulder-high

کاندھے کے برابر اُونچا۔.

shoulder-length

شانوں تک آنے والے (بال).

shoulder joint

ر ک: SHOULDER اسم ا (ب).

shoulder bag

زنانہ تھیلا یا بیگ جو کاندھے پر لٹکایا جاسکے۔.

shoulder strap

شانوں پر سے گزرنے والا فیتہ یا پٹی۔.

shoulder pad

شانوں کو اُبھارنے کے لیے اندر کی طرف سلی ہوئی گدّی۔.

shoulder-belt

کارتوسوں کی پیٹی یا کوئی اور تسمہ جو کاندھے پر سے گزارا جائے۔.

shoulder mark

امریکا بحری افسر کی وردی میں شانوں کا نشان۔.

shoulder-knot

رسمی پوشاک میں شانے پر فیتے یا تاروں وغیرہ کی بنی ہوئی گرہ یا پھول۔.

shoulder note

طباعت: صفحے کے اوپر دیا ہوا بغلی حاشیہ۔.

shoulder to shoulder

shoulder کے لیے اردو الفاظ

shoulder

ˈʃəʊl.dər

shoulder کے اردو معانی

  • شانہ
  • کاندھا
  • مونڈھا
  • کھوا
  • دوش
  • وہ جوڑ جس سے انسان کا بازو یا میمل جانوروں کا اگلا پاؤں جسم سے ملتا ہے
  • کندھا یا اس کے عضلات اور ہڈیاں
  • (جمع) ہر دو شانے بشمول اس سارے حصے کے جو گردن سے نیچے دونوں کے مابین ہے
  • مویشی کی اگلی ٹانگ کے بالائی جوڑ والا حصہ
  • کوئی سا کسی چیز کا ابھرا ہوا حصہ
  • کندھوں کو ڈھانپنے والا لباس کا حصہ
  • حیوانی کھال کا اگلا حصہ
  • سڑک کے ساتھ ساتھ جاتی ہوئی کچی پٹی
  • (طباعت) ٹائپ بلاک کی بالائی سطح جو حرف کے نچلے حصے سے آگے تک شمار ہوتی ہے

shoulder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शाना
  • कांधा
  • मूंढा
  • खोह
  • दोष
  • वो जोड़ जिस से इंसान का बाज़ू या मीमल जानवरों का उगला पांव जिस्म से मिलता है
  • कंधा या इस के अज़लात और हड्डियां
  • (जमा) हर दो शाने बिशमोल इस सारे हिस्से के जो गर्दन से नीचे दोनों के माबैन है
  • मवेशी की अगली टांग के बालाई जोड़ वाला हिस्सा
  • कोई सा किसी चीज़ का उभरा हुआ हिस्सा
  • कंधों को ढांपने वाला लिबास का हिस्सा
  • हैवानी खाल का उगला हिस्सा
  • सड़क के साथ साथ जाती हुई कच्ची पट्टी
  • (तबाअत) टाइप बलॉक की बालाई सतह जो हर्फ़ के निचले हिस्से से आगे तक शुमार होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shoulder)

نام

ای-میل

تبصرہ

shoulder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone