تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shoulder-knot" کے متعقلہ نتائج
shoulder-knot کے لیے اردو الفاظ
shoulder-knot کے اردو معانی
اسم
- ربن یا فیتے کی سجاوٹی گرہ جو سترھویں اور اٹھارھویں صدی میں شانے پر ڈالنے کا رواج تھا، بالخصوص مردوں میں
- ایک گندھی ہوئی سی ڈوری جو پہننے والے کے سپرد کیے گئے فرض کی طرف اشارہ کرتی ہے اور فوجی عملہ اسے تقریبات کی مناسبت سے دائیں یا بائیں شانے پر سجا لیتا ہے
shoulder-knot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रिबन या फीते की सजावटी गिरह जो सत्रहवीं और अठारहवीं सदी में शाने पर डालने का रिवाज था, बिलख़सूस मर्दों में
- एक गुँधी हुई सी डोरी जो पहनने वाले के सपुर्द किए गए फ़र्ज़ की तरफ़ इशारा करती है और फ़ौजी अमला उसे तक़रीबात की मुनासबत से दाएं या बाएं शाने पर सजा लेता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shoulder-knot)
shoulder-knot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔