تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shoulder" کے متعقلہ نتائج
shoulder کے لیے اردو الفاظ
shoulder کے اردو معانی
- شانہ
- کاندھا
- مونڈھا
- کھوا
- دوش
- وہ جوڑ جس سے انسان کا بازو یا میمل جانوروں کا اگلا پاؤں جسم سے ملتا ہے
- کندھا یا اس کے عضلات اور ہڈیاں
- (جمع) ہر دو شانے بشمول اس سارے حصے کے جو گردن سے نیچے دونوں کے مابین ہے
- مویشی کی اگلی ٹانگ کے بالائی جوڑ والا حصہ
- کوئی سا کسی چیز کا ابھرا ہوا حصہ
- کندھوں کو ڈھانپنے والا لباس کا حصہ
- حیوانی کھال کا اگلا حصہ
- سڑک کے ساتھ ساتھ جاتی ہوئی کچی پٹی
- (طباعت) ٹائپ بلاک کی بالائی سطح جو حرف کے نچلے حصے سے آگے تک شمار ہوتی ہے
shoulder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शाना
- कांधा
- मूंढा
- खोह
- दोष
- वो जोड़ जिस से इंसान का बाज़ू या मीमल जानवरों का उगला पांव जिस्म से मिलता है
- कंधा या इस के अज़लात और हड्डियां
- (जमा) हर दो शाने बिशमोल इस सारे हिस्से के जो गर्दन से नीचे दोनों के माबैन है
- मवेशी की अगली टांग के बालाई जोड़ वाला हिस्सा
- कोई सा किसी चीज़ का उभरा हुआ हिस्सा
- कंधों को ढांपने वाला लिबास का हिस्सा
- हैवानी खाल का उगला हिस्सा
- सड़क के साथ साथ जाती हुई कच्ची पट्टी
- (तबाअत) टाइप बलॉक की बालाई सतह जो हर्फ़ के निचले हिस्से से आगे तक शुमार होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shoulder)
shoulder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔