تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sherbet" کے متعقلہ نتائج
sherbet کے لیے اردو الفاظ
sherbet کے اردو معانی
اسم
- (الف) شربت، برطانیہ میں رائج ایک جھاگ دار مشروب یا جھاگ بنانے والا پوڈر، سفوف (ب) شمالی امریکا: گولا گنڈا۔.
- پھلوں کے شیریں تحلیل شدہ رس کا مفرح مشروب خصوصاً عرب ممالک میں۔.
- مزاحاً: آسٹر ہلکی جو کی شراب،بیئر۔.
sherbet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) शर्बत, बर्तानिया में राइज एक झागदार मशरूब या झाग बनाने वाला पोडर, सफ़ूफ़ (ब) शुमाली अमरीका: गोला गंडा।
- फलों के शीरीं तहलील शूदा रस का मुफ़र्रेह मशरूब ख़ुसूसन अरब ममालिक में।
- मज़ा हिन्: आसटर हल्की जो की शराब,बेअर।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sherbet
(الف) شربت، برطانیہ میں رائج ایک جھاگ دار مشروب یا جھاگ بنانے والا پوڈر، سفوف (ب) شمالی امریکا: گولا گنڈا۔.
شَرْبَت
بعض دوسرے اجزا کے ساتھ مصری یا قند میں قوام کی ہوئی دوا کے طور پر پینے کی چیز، شکر یا قند گھلا ہوا پانی، میٹھی رقیق چیز
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا
give away a girl in a very simple marriage, to marry in a simple or humble way
شَرْبَت پِلائی
وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم
شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا
غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .
شَرْبَتِ دِینار
ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)
شَرْبَتِ دِیدار
شربت کی طرح کا منظر، منظر کشی کا شرین لطف (شعرا کے یہاں مجاز کے طور پر) دیدار جو شربت کی طرح کیف آور شیریں ہو (یہاں دیدار سے مراد دیدار محبوب ہے)
شَرْبَتِ اَنارَین
کھٹے اور میٹھے اناروں کا شربت، یہ لفظ غلط ہے، فارسی لفظ کا عربی طریق پر تثنیہ بنایا گیا ہے
شرابِ طَہُور
جنّت کا وہ پاک، لطیف، شیریں اور کیف آور مشروب جس کا قرآن میں ذکر ہے، جنّت کی بے نشہ اور پاک شراب، مشروبِ پاک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sherbet)
sherbet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔