تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُرْبات" کے متعقلہ نتائج

شُرْبات

شرب (رک) کی جمع .

شَرْبَت

بعض دوسرے اجزا کے ساتھ مصری یا قند میں قوام کی ہوئی دوا کے طور پر پینے کی چیز، شکر یا قند گھلا ہوا پانی، میٹھی رقیق چیز

شُرْبَہ

پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .

شُرْباً

بہ طور رقیق .

شَرْبَتِی

گیہوں کی ایک عمدہ قسم جس کا دانہ بھورا اور آب دار ہوتا ہے

شربا

سفید اور سبز دمدار صراحی جس میں پانی سرد رہتا ہے

شَرْبَت پانی

رک : شربت پلائی .

شَرْبَت بَنانا

قند ، شکر یا پانی میں گھولنا یا گھول کے قوام کر لینا .

شَرْبَت خانَہ

دوا خانہ، ڈسپنسری

شَرْبَت ساز

शर्बत बनानेवाला।

شَرْبَت پِلائی

وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم

شَرْبَت دار

ساقی ، داروغۂ آبدار خانہ .

شَرْبَت پِلانا

(مجازاً) سگائی کرنا ، بات ٹھہرانا .

شَرْبَت خوری

شربت پلائی کی رسم ، منگنی ، سگائی .

شَرْبَت پِلائی میں

نیگ کے طور پر

اردو، انگلش اور ہندی میں شُرْبات کے معانیدیکھیے

شُرْبات

shurbaat•शुर्बात

دیکھیے: شُرْب

  • Roman
  • Urdu

شُرْبات کے اردو معانی

  • شرب (رک) کی جمع .

Urdu meaning of shurbaat

  • Roman
  • Urdu

  • sharab (ruk) kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُرْبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُرْبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone