تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shade" کے متعقلہ نتائج

شَدّے

شَدَّہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالات ؛ تراکیب میں مستعمل.

shade

آڑ

شَدَّہ

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)

شادی

بیاہ، تقریبِ عقدِنکاح، خوشی کی تقریب یا جلسہ، جشن، خوشی، انسباط، مسرت

سَن شیڈ

دُکان یا ڈیوڑھی وغیرہ کے آگے کا سائبان.

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

شَدَّا

شَیدا

عاشق، فریفتہ، فدائی، دل باختہ

شَیدائی

شیفتہ و شیدا ہونے والا، فریقتہ ہونے والا، عاشق

شَرْع

رسول یا نبی پر خدا کا بھیجا ہوا دین، خصوصاً دین محمدیؐ، مذہب اسلام

شاہِدَہ

گواہیِ دینے والی عورت

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

سیندَہ

رک : سین٘دا .

shade کے لیے اردو الفاظ

shade

ʃeɪd

shade کے اردو معانی

  • سایہ
  • تاریکی سی
  • دھندلائی ہوئی جگہ
  • دھندلاہٹ یا نیم تاریکی کی وہ جگہ یا حالت جو دھوپ یا کسی دوسری روشنی کو روکنے سے پیدا ہو
  • کوئی چیز جو روشنی کو روکے
  • سائبان
  • لیمپ کی روشنی کو براہ راست آنکھوں پر پڑنے سے روکنے والی آڑ یا ڈھال
  • دھوپ روک جو آنکھوں کو چمک یا دھوپ سے بچانے کے لیے لگائی جاتی ہے
  • تصویر کا سیاہ یا زیادہ سیاہ حصہ
  • روشنی یا رنگ کی تدریجی کیفیت
  • خفیف یا بمشکل نظر آنے والا فرق یا مقدار
  • بھوت
  • بد روح
  • (جمع) بھوتوں کا مسکن
  • عالم برزخ
  • جھٹپٹا
  • مکر چاندنی
  • تاریکی کی فزوں کاری
  • (جمع عوامی) دھوپ عینک

shade के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • साया
  • तारीकी सी
  • धुंद लाई हुई जगह
  • धुंदलाहट या नियम तारीकी की वो जगह या हालत जो धूप या किसी दूसरी रोशनी को रोकने से पैदा हो
  • कोई चीज़ जो रोशनी को रोके
  • साइबान
  • लैम्प की रोशनी को बराह-ए-रास्त आँखों पर पड़ने से रोकने वाली आड़ या ढाल
  • धूप रोक जो आँखों को चमक या धूप से बचाने के लिए लगाई जाती है
  • तस्वीर का स्याह या ज़्यादा स्याह हिस्सा
  • रोशनी या रंग की तदरीजी कैफ़ीयत
  • ख़फ़ीफ़ या बमुश्किल नज़र आने वाला फ़र्क़ या मिक़दार
  • भूत
  • बदरुह
  • (जमा) भूतों का मस्कन
  • आलम-ए-बजर्ख़
  • झुटपुटा
  • मकर चांदनी
  • तारीकी की फुज़ूँ कारी
  • (जमा अवामी) धूप ऐनक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shade)

نام

ای-میل

تبصرہ

shade

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone