تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shade" کے متعقلہ نتائج
shade کے لیے اردو الفاظ
shade کے اردو معانی
- سایہ
- تاریکی سی
- دھندلائی ہوئی جگہ
- دھندلاہٹ یا نیم تاریکی کی وہ جگہ یا حالت جو دھوپ یا کسی دوسری روشنی کو روکنے سے پیدا ہو
- کوئی چیز جو روشنی کو روکے
- سائبان
- لیمپ کی روشنی کو براہ راست آنکھوں پر پڑنے سے روکنے والی آڑ یا ڈھال
- دھوپ روک جو آنکھوں کو چمک یا دھوپ سے بچانے کے لیے لگائی جاتی ہے
- تصویر کا سیاہ یا زیادہ سیاہ حصہ
- روشنی یا رنگ کی تدریجی کیفیت
- خفیف یا بمشکل نظر آنے والا فرق یا مقدار
- بھوت
- بد روح
- (جمع) بھوتوں کا مسکن
- عالم برزخ
- جھٹپٹا
- مکر چاندنی
- تاریکی کی فزوں کاری
- (جمع عوامی) دھوپ عینک
shade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साया
- तारीकी सी
- धुंद लाई हुई जगह
- धुंदलाहट या नियम तारीकी की वो जगह या हालत जो धूप या किसी दूसरी रोशनी को रोकने से पैदा हो
- कोई चीज़ जो रोशनी को रोके
- साइबान
- लैम्प की रोशनी को बराह-ए-रास्त आँखों पर पड़ने से रोकने वाली आड़ या ढाल
- धूप रोक जो आँखों को चमक या धूप से बचाने के लिए लगाई जाती है
- तस्वीर का स्याह या ज़्यादा स्याह हिस्सा
- रोशनी या रंग की तदरीजी कैफ़ीयत
- ख़फ़ीफ़ या बमुश्किल नज़र आने वाला फ़र्क़ या मिक़दार
- भूत
- बदरुह
- (जमा) भूतों का मस्कन
- आलम-ए-बजर्ख़
- झुटपुटा
- मकर चांदनी
- तारीकी की फुज़ूँ कारी
- (जमा अवामी) धूप ऐनक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَدَّا
وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)
شَدَّہ
وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)
شَدِّ رِحال
کجاوے کسنا ؛ (کنایۃً) دینی فریضہ سمجھتے ہوئے کسی خاص مقام کا سفر کرنا، سفر کی تیاری، سفر، زیارت.
شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے
جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے
سِہُوڑا
شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shade)
shade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔