تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَدَّہ" کے متعقلہ نتائج

شَدَّہ

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

شَدَّا

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

شُدَہ شُدَہ

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے اسی ترتیب سے آگے

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

شِداد

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک کمان کا نام.

شادی شُدَہ

وہ جس کا بیاہ ہوچکا ہو

شَدائِد

شدیدہ کی جمع، تکلیفیں، مصیبتیں، سختیاں، غم، اندوہ، رنج

شَدّاد کی بَہِشْت

شدّاد کی جنت.

طَے شُدَہ

جس کا فیصلہ ہوچکا ہو، قرار دیا ہوا، متعیّن، مقرر

گُمْ شُدَہ

گُم ہو جانے والا یا گُم ہو جانے والی، راستہ بھولا ہوا، کھویا ہوا، بھٹکا ہوا، بھولا ہوا، حواس باختہ، غائب

وا شُدَہ

رک : وا (۴) نیز تحتی الفاظ ؛ کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ، بچا ہوا ؛ آزاد ، غائب ؛ بکھرا ہوا .

دِل شُدَہ

دل کھویا ہوا، عاشق، دیوانہ

مَنظُور شُدَہ

جس کی اجازت مل گئی ہو، مانا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَدَّہ کے معانیدیکھیے

شَدَّہ

shadda•शद्दा

نیز : شَدَّا

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تشیع

اشتقاق: شَدَّدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَدَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)

    مثال • کوئی تو پیروں کو اور شدّوں کو اور قبروں کو سجدہ کرتا ہے

Urdu meaning of shadda

  • Roman
  • Urdu

  • vo jhanDaa jo shuhdaa.e karbalaa kii yaadgaar me.n muharram me.n nikaalte hai.n ya taazziyo.n ke saath rakhte hai.n (chaandii ka panjaa ek lakk.Dii par lagaate aur laal sabaz kap.De baandhte hai.n aur is ko shadaa kahte hai.n

English meaning of shadda

Noun, Masculine

  • flag, flag raised in condolence of the martyrs of Karbala in Muharram

    Example • Koi to piron ko aur shaddon ko aur qabron ko sajda karta hai

शद्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलम, मुहर्रम में उठने वाला अलम, झंडा, पताका

    उदाहरण • कोई तो पीरों को और शद्दों को और क़ब्रों को सज्दा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَدَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَدَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone