تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"senecio" کے متعقلہ نتائج

senecio

جنس Senecio کا کوئی پودا(گُل بابونہ کا خاندان ) جس میں کئی کاشت کی جانے والی اقسام، گچھے دار پھول، بر نجا سف وغیرہ شامل ہیں۔.

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سَنکِھیا

گِنتی ، شُمار ، عدد ، تعداد.

سَنْکا

باؤلا ہو جانا، بے ڈھنگی حرکتیں کرنےوالا

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

سَنکھا

وہ گھوڑا جس کے دانتوں کا رنگ سِیپ کے رنگ جیسا ہو.

سَنکِھیا

(کنایۃً) مہلک، قاتل، مضر

سانکھی

(کاشت کاری) دن٘تِیلا ، دنیالا ، پن چنگوار ، کٹھ پھانوڑی ، گدن ، دن٘تاؤلی ، لَگَا ، گاہن ، پندھی ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے.

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

سِنْخِیَہ

(تشریح) غدود اور اعضائے جس کا اصلی مادّہ جو گوشت اور نسوں کے علاوہ ان کی ساخت کے لیے ضروری ہے.

سُونکا

سانپ کی ایک قسم، نہایت ہی زہریلا سان٘پ

سُن٘کا

مویشی اور گھوڑے کے پھیپڑے کی بیماری جس میں اس کا سِینہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہان٘پتا ہے، ساڑا

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

senecio کے لیے اردو الفاظ

senecio

senecio کے اردو معانی

اسم

  • جنس Senecio کا کوئی پودا(گُل بابونہ کا خاندان ) جس میں کئی کاشت کی جانے والی اقسام، گچھے دار پھول، بر نجا سف وغیرہ شامل ہیں۔.

senecio के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Senecio का कोई पौदा(गुल बाबूना का ख़ानदान ) जिस में कई काशत की जाने वाली इक़साम, गुच्छेदार फूल, बर नज्जा सफ़ वग़ैरा शामिल हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (senecio)

نام

ای-میل

تبصرہ

senecio

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone