تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scream" کے متعقلہ نتائج

scream

چِیخ

scram

بول چال: (خصوصاً بطور امر) چل دو، دور ہو۔.

scrim

چھدری بنائی کا کپڑا، عموماً استر وغیرہ کے لیے۔.

screamer

کوئی شے جو چیخنے کی آواز کرے۔.

screamingly

نہایت، بغایت، بہت زیادہ:

screaming

چيخ و پُکار کَرنے والا

شِکْرَم

بگھی کی وضع کی بند گاڑی جس میں بیل اور بعض جگہ گھوڑے بھی جوتے جاتے ہیں اس میں دو پہیے اور بعض میں چار پہیے ہوتے ہیں، یہ بند گاڑی پالکی کی شکل کی ہوتی ہے عام طور پر عورتوں کے لیے مخصوص ہے

سُکْھرام

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں گھوڑے کی ناک سے پیپ بہتی یا ٹپکتی ہے .

صَرام

Adversity, calamity, hardship, war, battle.

سَرْگَم

ہندوستانی موسیقی کے سات سروں کا مجموعہ، سور گرام، سپتک، کسی گیت، تان یا راگ میں لگنے والے سوروں کا تلفط یا بول، ساتون سروں کے اتار چڑھاو یا اروہی اوروہی کی ترتیب

صارِم

کاٹنے والی تلوار، تیز دھار والی تلوار

سَرْسام

ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بُخار ہوتا ہے اور مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جوہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے، بے ہوشی میں بولنا

ثَرَم

(عروض) زحافات مرکب کی ایک قسم ، یہ اجتماع قبض و ثلم یعنی جس رکن صدر و ابتدا میں پہلے وتد مجموع اور پھر ایک سب خفیف ہو تو اس کے ساکن سبب کو نکال ڈالنا پھر وتد کے متحرک اول کے ساقط کرنا

کنیا شرم

ایک پناہ گاہ یا آشرم کا نام

عکْسی اِسْکْرِین

وہ پردہ یا مصفّٰی سطح جس پر کسی چیز کا عکس ڈالا جائے .

scream کے لیے اردو الفاظ

scream

skriːm

scream کے اردو معانی

  • چیخنا
  • اونچی تیز آواز سے ساتھ بولنا
  • ہنستے ہنستے بے دم ہو جانا
  • خوف یا شدید تکلیف میں اچانک چلا اٹھنا
  • چونک جانا یا دم بخود ہو جانا، کسی کان پھاڑ شور سے یا کسی زیادہ چمکدار رنگ سے
  • تیز کان پھاڑ آواز نکالنا

scream के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चीख़ना
  • ऊंची तेज़ आवाज़ से साथ बोलना
  • हंसते हंसते बेदम हो जाना
  • ख़ौफ़ या शदीद तकलीफ़ में अचानक चला उठना
  • चौंक जाना या दमबख़ुद हो जाना, किसी कान फाड़ शोर से या किसी ज़्यादा चमकदार रंग से
  • तेज़ कान फाड़ आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scream)

نام

ای-میل

تبصرہ

scream

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone