تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scrim" کے متعقلہ نتائج

scrim

چھدری بنائی کا کپڑا، عموماً استر وغیرہ کے لیے۔.

scram

بول چال: (خصوصاً بطور امر) چل دو، دور ہو۔.

scrimp

کَم

scrimshank

فوج: عوام: برط خصوصاً : کام سے جی چرانا۔.

scrimshander

(نیز مطلق ) SCRIMSHAW ۔.

scrimmage

ہا تھا پائی، چھینا جھپٹی، جھڑپ۔.

scrimshaw

(نیز مطلق) ہڈیوں ، کوڑیوں وغیرہ پر نقّاشی یا کندہ کاری کرنا ( جہازیوں کا فارغ اوقات کا مشغلہ) ہڈ نقاشی، عاج کاری، اسکر م شائی کرنا ۔.

scrimmager

جَدوجَہَد کَرنے والا

scrimped

کنجوس

صارِم

کاٹنے والی تلوار، تیز دھار والی تلوار

شِکْرَم

بگھی کی وضع کی بند گاڑی جس میں بیل اور بعض جگہ گھوڑے بھی جوتے جاتے ہیں اس میں دو پہیے اور بعض میں چار پہیے ہوتے ہیں، یہ بند گاڑی پالکی کی شکل کی ہوتی ہے عام طور پر عورتوں کے لیے مخصوص ہے

سُکْھرام

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں گھوڑے کی ناک سے پیپ بہتی یا ٹپکتی ہے .

ثَرَم

(عروض) زحافات مرکب کی ایک قسم ، یہ اجتماع قبض و ثلم یعنی جس رکن صدر و ابتدا میں پہلے وتد مجموع اور پھر ایک سب خفیف ہو تو اس کے ساکن سبب کو نکال ڈالنا پھر وتد کے متحرک اول کے ساقط کرنا

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

صرِیم

چھانٹ ہوا ، تراشیدہ ، مبّرا (حشو و زوائد سے) ، پاک نیز ایک بحر کا نام.

scrim کے لیے اردو الفاظ

scrim

skrɪm

scrim کے اردو معانی

اسم

  • نسبتاً کھلی بنائی کا سوتی کپڑا جو کرمچ کی طرح کا ہو اور جو پردے بنانے اور ملبوسات کے کام آتا ہے
  • (تھیٹر) اس قسم کا کپڑا جو عقبی پس منظر یا دیوار کی نقل کے لیے استعمال ہو یا روشنی کی مختلف صورتوں میں منعکس ہونے والا ہو

scrim के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • निसबतन खुली बनाई का सूती कपड़ा जो किरमिच की तरह का हो और जो पर्दे बनाने और मलबूसात के काम आता है
  • (थियटर) इस किस्म का कपड़ा जो उक़बा पस-ए-मंज़र या दीवार की नक़ल के लिए इस्तिमाल हो या रोशनी की मुख़्तलिफ़ सूरतों में मुनाकिस होने वाला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scrim)

نام

ای-میل

تبصرہ

scrim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone