تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scone" کے متعقلہ نتائج

scone

آٹے، چکنائی اور دودھ سے تیار کردہ تھوڑی دیر سینکا ہوا کیک۔.

سین

سین

سونے

سونا کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَکَنی

مورَوثی ، باپ دادا سے ملے ہوئے ، پشتینی

سُخَن

زبان، بولی، نطق

سُکَھن

(بیل بانی) بہت ہلکے بُھورے رن٘گ کا بیل .

سِین دینا

رک : سین چلانا

سِین پانا

اشارہ پانا ، مطلب سمجھ لینا ، دلی مدعا معلوم کر لینا.

سِین دِکھانا

رک : سِین اُتارنا.

سِین بَتانا

آنکھوں سے اشارہ کرنا.

سِین کِھینچْنا

رک : سِین اُتارنا.

سِین اُتارْنا

کسی واقعہ یا کیفیت وغیرہ کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کی صحیح تصویر آنکھوں کے سامنے آجائے ؛ مرقع نگاری ، منظر کشی کرنا.

سِین چَلانا

اِشارہ کنایۃ کرنا ، آنکھوں سے اشارہ کرنا ، آنکھ مارنا

scone کے لیے اردو الفاظ

scone

scone کے اردو معانی

اسم

  • چوکور کیک
  • گندم کے آٹے کا گول چپٹا کیک
  • جو کی روٹی یا توے پر پکائی ہوئی ایسی ہی کوئی چیز
  • ایک چوکور شکل کا ٹکڑا جس میں یہ چیز کاٹی جاتی ہے

scone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चौकोर केक
  • गंदुम के आटे का गोल चपटा केक
  • जो की रोटी या तवे पर पकाई हुई ऐसी ही कोई चीज़
  • एक चौकोर शक्ल का टुकड़ा जिस में ये चीज़ काटी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scone)

نام

ای-میل

تبصرہ

scone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone