تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے" کے متعقلہ نتائج

سونے

سونا کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سونے دینا

سونے کی اجازت دینا، سونے سے نہ روکنا

سونے کا ہونا

بہت قیمتی ، نایاب ، بے مثل یا اہم ہوتا ، اصل سے بڑھ چڑھ کر ہونا ، کمتر کا بہتر ہوجانا ؛ کسی کم حیثیت یا کم حقیقت شے کی قدر و قیمت یا اہمیت و حیثیت بڑھ جانا.

سونے سے گَھڑاوَن مَہْنگی

اصل قیمت سے بالائی خرچ زیادہ، اتنے کا مال نہیں جتنے درستی وغیرہ میں صرف ہو گئے، دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈوائی

سونے کا پانی

وہ پانی جس میںِ سونا گلایا گیا ہو ، آبِ زر ، آبِ طلا ، سُنہرا محلوم ، سونے کا مُلَمّع.

سونے کا کام

کسی شے پر سونے چاندی کے تاروں کے بیل بوٹے یا سونے چان٘دی کے پتروں کی مڑھائی.

سونے کی خاک

(طِب) سونے کے پترے اور دُوسرے اجزا کی آمیزش سے مقررہ طریقے پر جلا کر یا پھوک کر تیّار کردہ کُشتہ ، دواءً مُستعمل.

سونے کا قَدَم

(مجازاً) نحس قدم.

سونے کی زَنْجِیر

comfortable confinement, captivation by means of wealth

سونے میں ٹُوٹْنا

سونے کے قِیمتی زیورات پہننا.

سونے کا توڑا

طلائی زنجیر ، سونے کی بنی ہوئی زنجیر جو پان٘و مین پہنتے ہیں.

سونے کی مار

سرکش کو بغاوت اور دُشمن کو مخالفت سے روکنے ، کسی کو اپنا بنانے یا مطلب برآری کے لیے مال و دولت کے ذریعے زیر کرنا ، مُطیع بنانا ، موٹی رِشوت ، دولت دے کر مُن٘ھ بند کردینا ، رقم دے کر مخالفت یا دُشمنی سے باز رکھنا .

سونے کا تار

(مجازاً) بہت کم مقدار میں سونا ، معمولی زیور.

سونے کے کَڑے

زیورات ، چُوڑیوں کی شکل کے مگر اُس سے وزنی اور دبیز طلائی زیور.

سونے کا وَرَق

سونے کا باریک پتر، باریک کاغذ کی مانند کٹا ہوا سونا جو اکثر دواؤں میں استعمال ہوتا ہے خوردنی اشیا پر زِینت کے لیے بھی لگایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کے معانیدیکھیے

سونے

sone•सोने

اصل: پراکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سونے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونا کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
  • زرد رنگ کی ایک قیمتی دھات، زر، طلا
  • (کنایۃً) قیمتی، بہت اہم، اعلیٰ
  • جاوا نسل کا لڑاکا مرغ جس کے پر سنہری ہوتے ہیں
  • (مجازاً) سورج کی سنہری کرن، سورج کی روشنی

شعر

Urdu meaning of sone

  • Roman
  • Urdu

  • sonaa kii jamaa aur muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal
  • zard rang kii ek qiimtii dhaat, zar, tillaa
  • (kanaa.en) qiimtii, bahut aham, aalaa
  • jaavaa nasal ka la.Daakaa murG jis ke par sunahrii hote hai.n
  • (majaazan) suuraj kii sunahrii kiraN, suuraj kii roshnii

English meaning of sone

Noun, Masculine

  • gold
  • sleep/ gold

सोने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोना का बहुवचन एवं परिवर्तित स्थिति (यौगिक में प्रयुक्त)
  • पीले रंग की एक बहुमुल्य धातु, सोना, सुनहरी
  • (संकेतात्मक) बहुमूल्य, महत्वपुर्ण, श्रेष्ठ
  • जावा वंश का लड़ाका मुर्ग़ जिसके पँख सुनहरी होते हैं
  • (लाक्षणिक) सूर्य की सूनहरी किरण, सूर्य की रौशनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone