تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sclera" کے متعقلہ نتائج

sclera

بیاض چشم، آ نکھ کی پتلی کا سفید حصّہ، صلبیہ۔.

شِخولِیدَہ

कुम्हलाया हुआ, खिन्न, पज़मुर्दः।।

شَخالِیدَہ

छीला हुआ, खरोंचा हुआ, चुभाया हुआ।

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

شِعْریٰ

ایک ستارہ جو جوزا کے بعد نکلتا ہے شعریٰ دو ہیں ایک عبور دوسرا غمیصا جو خواہر سہیل ہے، اوّلُ الذّکر زیادہ روشن ہوتا ہے جاڑے کے موسم میں سر شام آسمان پر نظر آتا ہے

سَپیرا

سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

سُنیرَہ

سُنیرا ، سونے کا ، طلائی ، رنگین ، چمکدار.

سَبیرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

دو سیرا

دو سیر کا، دو سیر کا باٹ

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

sclera کے لیے اردو الفاظ

sclera

ˈsklɪə.rə

sclera کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) صلبیہ
  • سفیده چشم
  • آنکھ کے ڈھیلے کا ریشہ دار، سفید بیرونی پردہ جو قرنیے کے قریب ہوتا ہے

sclera के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) सलबीह
  • सफेदे चशम
  • आँख के ढीले का रेशादार, सफ़ैद बैरूनी पर्दा जो क़रनीए के क़रीब होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sclera)

نام

ای-میل

تبصرہ

sclera

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone