تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبیرا" کے متعقلہ نتائج

سَبیرا

صبح، تڑکا، سحر

سَبارا

کھجور کے درخت کا ایک مرض جو درخت کو جڑ سے کھا جاتا ہے .

سَبُورا

چمڑے وغیرہ سے بنا ہوا مصنوعی عضُوِ تناسل

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَپیرا

سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

سَیرا

چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

صابِر

مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا

سُنیرَہ

سُنیرا ، سونے کا ، طلائی ، رنگین ، چمکدار.

سُبِیتا

فُرصت ، چُھٹکارا ، وقت ، مہلت ، چُھٹی ، فراغت .

سَبِیگَہ

کٹھالی جس میں سونا پگھلایا جاتا ہے

سِیرا

حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ

سُمَیرا

ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں

سُبْری

دیوار میں سوراخ یا موکھا کرنے ، پتھر چھیدنے اور زمین کھودننے کا ایک نوکدار آہنی آلہ ، کدال ، پھال ، سَبّلی .

صَابِرَہ

हरेक अवस्था में ईश्वर पर निर्भर रहनेवाली स्त्री।

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبیرا کے معانیدیکھیے

سَبیرا

saberaa•सबेरा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَبیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبح، تڑکا، سحر
  • دن کا اجالا، روشنی، نور
  • وقت، موقع

Urdu meaning of saberaa

  • Roman
  • Urdu

  • subah, ta.Dkaa, sahr
  • din ka ujaalaa, roshnii, nuur
  • vaqt, mauqaa

English meaning of saberaa

Noun, Masculine

  • dawn, morning

सबेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिन का उजाला, रौशनी, नूर
  • समय, अवसर

سَبیرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone