تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sanify" کے متعقلہ نتائج

sanify

صاف ستھرا، صحت بخش ، حفظان صحت کے مطابق بنانا ، صفائی کا انتظام بہتر کرنا۔.

صِنْف

جنس، نسل، ذات

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سونپوں

would give charge, surrender

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

سانپا

سراپ، بد دعا

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

صَنَم

بت، مورتی

سَونفِیا

(طِب) ایک چھوٹا سا پیڑ جو خریف کے موسم میں چاولوں کے کھیت میں ہوتا ہے . اس کے پتّے سون٘ف کی طرح ہوتے ہیں جن سے سون٘ف کی خوشبو آتی ہے اس کا عرق کھانسی اور تپِ کہنہ کو مفید ہے.

سَونفی

(طِب) ایک مرکب جس کا اہم اور بڑا جز سون٘ف ہے.

سِینپی

رک : سِیپی

صِنْفی

صنف سے منسوب

صَدَف

ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے

شَرَف

بزرگی، بڑائی

سَنْہ

سن، مثلاً سن ۱۹۴۷

sanify کے لیے اردو الفاظ

sanify

sanify کے اردو معانی

فعل

  • صاف ستھرا، صحت بخش ، حفظان صحت کے مطابق بنانا ، صفائی کا انتظام بہتر کرنا۔.

sanify के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • साफ़ सुथरा, सेहत बख़श , हिफ़्ज़ान-ए-सेहत के मुताबिक़ बनाना , सफ़ाई का इंतिज़ाम बेहतर करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sanify)

نام

ای-میل

تبصرہ

sanify

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone