تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sambo" کے متعقلہ نتائج
sambo کے لیے اردو الفاظ
sambo کے اردو معانی
اسم
- بطور مذمت: عوام: کالا آدمی۔.
- تواریخ: (sambo) دوغلی نسل کا آدمی ، خصوصاً افریقی انڈین یا افریقی یورپی مخلوط النسل آدمی۔.
sambo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बतौर मुज़म्मत: अवाम: काला आदमी।
- तवारीख़: (sambo) दोगली नसल का आदमी , ख़ुसूसन अफ़्रीक़ी इंडियन या अफ़्रीक़ी योरपी मख़लूत-उनननस्ल आदमी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیمابی
الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین
سَمْبا
برازیل کا دیسی رقص، بال روم ڈان٘س، جو اس رقص کی نقل ہے، نیز اس ڈان٘س کے ساتھ بجنے والی موسیقی
سُمْبا ٹھوکْنا
توپ کے پیالے کا مُن٘ھ کیل ٹھون٘ک کر بند کر دینا ، رنجک کے سُوراخ میں کیل ٹھون٘ک دینا.
سُن٘بَہ بھوکْنا
توپ میں گز مارنا ، توپ کے اندر تھیلی ڈال کر اُوپر سے گز مارنا ، بنگا ٹھوکنا ، مِیخ مارنا .
چَہار شَن٘بَہ نَداَرد
چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.
آخِری چَہار شَنْبَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)
آخِر چَہار شَن٘بَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sambo)
sambo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔