تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیمابی" کے متعقلہ نتائج

سِیمابی

الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین

سِیمابی کَبُوتَر

رک : ”سِیمابی“ ۲.

سِیمابی اَلْماس

(نگینہ گری) وہ ہیرا جس کی چمک میں چاندی کی سی جھلک ہو

سِیمابی طَبِیعَت

بے چین رہنے والا ، چُلبلا

سِیمابی باد پَیما

(کیمیا) پارے دار مقیاس الہوا.

مُہْرَہ سِیمابی

چاند ، ستارے

سِیمابْیا

کبوتر کی ایک قسم نیز اس کا رنگ

سِیمابِیَت

بیقرار، مُضطرب، بیچین

چتر سیمابی

the full moon

سِیماب

پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے

سِیماب پا

نہ ٹکنے والا، نہ ٹھیرنے والا، بے چین، بے قرار، مضطرب

سِیماب دِل

بے صبر، بے تاب، جلدباز

سِیمابُ الطَّبْع

(ادویات) وہ روغن جو پُھولوں ، پتّوں اور چھال وغیرہ میں سے نِکالے جاتے ہیں اور بہت خُوشبودار ہوتے ہیں، حرارت سے ابخرات میں تحلیل ہو جاتے ہیں ان کو عطرتات کے نام سے بھی موسوم کرتے ہیں یہ روغن قراری اور اُڑ جانے والے ہوتے ہیں، گرم ہو کر اُر جانے والا، بے قرار ، بے تاب.

سِیماب پائی

بے چینی ، بے قراری ، بھاگ دوڑ.

سِیماب گُوں

پارے کے رن٘گ کا، پارے کی طرح سفید، پارے کی خاصیت رکھنے والا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمابی کے معانیدیکھیے

سِیمابی

siimaabii•सीमाबी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سِیمابی کے اردو معانی

صفت

  • الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین
  • مرہم کی ایک قِسم جس میں پارہ جُزو اعظم ہوتا ہے، کبوتر کے ایک رن٘گ کا نام جو کاسنی یا سُرمئی رنگ سے مِلتا ہوا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of siimaabii

  • Roman
  • Urdu

  • almaas kii ek qism jis me.n chaandii kii sii jhalak hotii hai aur rang paare kii tarah hotaa hai, paare ke rang ka, paare jaisaa, kanaa.enah beqraar, muzatrab, bechain
  • marham kii ek qism jis me.n paara juzo aazam hotaa hai, kabuutar ke ek rang ka naam jo kaasnii ya surami.i rang se miltaa hu.a hotaa hai

English meaning of siimaabii

Adjective

सीमाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पन्ना की एक क़िस्म जिसमें चांदी की सी झलक होती है और रंग पारे की तरह होता है, पारे के रंग का, पारे जैसा, पारे का बना हुआ, बेचैन, बेकरा, व्याकुल
  • कबूतर के एक रंग का नाम जो कासनी या सुरमई रंग से मिलता हुआ होता है, मरहम का एक प्रकार जिसके मिश्रण में पारा मुख्य रूप से होता है

سِیمابی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیمابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیمابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone