تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"samba" کے متعقلہ نتائج
samba کے لیے اردو الفاظ
samba کے اردو معانی
اسم
- ملک برازیل کا ایک رقص اصلاً افریقی۔.
- اس سے مستعار ایک بال روم (جوڑوں کا ) رقص۔.
- اس کے ساتھ کی موسیقی۔.
فعل
- سمبا رقص کرنا۔.
samba के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुलक ब्राज़ील का एक रक़्स अस्लन अफ़्रीक़ी।
- इस से मुस्तआर एक बाल रुम (जोड़ों का ) रक़्स।
- इस के साथ की मूसीक़ी।
क्रिया
- समबा रक़्स करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَمْبا
برازیل کا دیسی رقص، بال روم ڈان٘س، جو اس رقص کی نقل ہے، نیز اس ڈان٘س کے ساتھ بجنے والی موسیقی
سِیمابی
الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین
شَمْع بَرْداری
شمع اٹھانا (مجازاً) اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، روشنی کرنا
سین٘بَل
رک : سیمل ، ایک بڑے کانٹے دار درخت کا نام جس سے ریشمی کپاس حاصل کرتے ہیں اسے بطور دوا بھی استعمال کِیا کرتے ہیں.
سُمْبا ٹھوکْنا
توپ کے پیالے کا مُن٘ھ کیل ٹھون٘ک کر بند کر دینا ، رنجک کے سُوراخ میں کیل ٹھون٘ک دینا.
سُن٘بَہ بھوکْنا
توپ میں گز مارنا ، توپ کے اندر تھیلی ڈال کر اُوپر سے گز مارنا ، بنگا ٹھوکنا ، مِیخ مارنا .
چَہار شَن٘بَہ نَداَرد
چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.
آخِری چَہار شَنْبَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)
آخِر چَہار شَن٘بَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے
آخِری چار شَن٘بَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس دن اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت باب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (samba)
samba
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔