تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘بْدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَن٘بْدَہ

(فلسفہ) رچی بسی صلاحیت ، رگ رگ میں جاری و ساری قوت.

سُن٘بَدَیَہ

(فلسفہ) خُدا اور روح کا تعلق ، خُدا سے نِسبت ، رُوحانی رِشتہ.

سَنْدا

ساتھ، جوڑ

سُن٘بَہ

لوہے اوردیگر دھات کی چیزوں میں ٹھوک کر سوراخ کرنے کا فولادی قلم، پینچ، برما

سُن٘بُلَہ

گیہوں یا جو کی بالی، خوشۂ گندم

سُن٘بُلا

سُن٘بُل جیسے ، سُن٘بُل کی طرح.

سُن٘بھا

سوآ ، نالی دار سُوا جسے بوری میں گُھسا کر اناج کی بانگی نکالی جاتی ہے.

سَنَداً

ثبوت کے طور پر، سند کے لحاظ سے

سَنْدِہ

شبہ، شک

سَبْع

سات، ہفت، سات کا عدد (۷) .

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

سِنا

سِینہ ، چھاتی.

سُنْیا

heard

سُنْتا

سُننے والا

سُنّا

سُنْنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘بْدَہ کے معانیدیکھیے

سَن٘بْدَہ

sambada• संबदा

وزن : 212

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

سَن٘بْدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) رچی بسی صلاحیت ، رگ رگ میں جاری و ساری قوت.

Urdu meaning of sambada

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) rachii basii salaahiiyat, rag rag me.n jaarii-o-saarii quvvat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘بْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘بْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone