تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْبادی" کے متعقلہ نتائج

سَمْبادی

(موسیقی) وہ سُر جو بادی سُر کے ساتھ سب سُروں کے ساتھ مِلتا اور معاون ہوتا ہے.

سَمْباد

۱. گفتگو ، بات چیت.

سَمبادھ

خلل، دشواری، رکاوٹ

سَمْوادی

(موسیقی) وہ سر جو وادی سر کے ساتھ ہی لگایا جائے، اس کے جوڑ سے راگنی وغیرہ کی خوبی و عمدگی پیدا ہوتی ہے

سَت بادی

سچائی یا صداقت کو مذہب یا اصول کے طور پر ماننے والا سچا آدمی ، صادق القول

سَبھی

سب کے سب، تمام، سب

سَبائی

فرقۂ سبائیہ (یہ فرقہ عبداللہ بن سبا سے منسوب ہے)، عبداللہ بن سبا کو ماننے والے

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَمائی

گنجائش، کھپت

سُمْبھی

سوراخ کرنے کا ایک اوزار، کیل جیسی نوک رکھنے والا اوزار

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

سَعْدی

a warrior, a charioteer

سادی

simple, unassuming

نا سَمَجھِی

ناسمجھ ہونے کی حالت، نافہمی، نادانی، بے وقوفی، حماقت

سَماجی

وہ شخص جو طوائفوں کے یہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجاتا ہے، ڈھاڑی، ناچنے والوں کے ساتھ کے گویّے اور سازندے، سپردائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْبادی کے معانیدیکھیے

سَمْبادی

sambaadii•सम्बादी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَمْبادی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) وہ سُر جو بادی سُر کے ساتھ سب سُروں کے ساتھ مِلتا اور معاون ہوتا ہے.
  • ایک سُر ، وادی سُر کا معاون سُر .

Urdu meaning of sambaadii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) vo sur jo baadii sur ke saath sab suro.n ke saath miltaa aur mu.aavin hotaa hai
  • ek sur, vaadii sur ka mu.aavin sur

सम्बादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) वह राग जो बड़े सुरों के साथ-साथ सभी सुरों के साथ मिलता और सहायक हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْبادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْبادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone