تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ruff" کے متعقلہ نتائج
ruff کے لیے اردو الفاظ
ruff کے اردو معانی
- ایک سیدھا/کھڑا، سخت، چنٹ دار کالر جسے پہلے زمانے میں مرد اور خواتین آرائش لباس کے طور پر استعمال کرتے تھے
- ایال
- کسی جانور کی گردن کے گرد کھڑے ہوئے بال یا پر یا اس کی جھالر
- یورپی ایشیائی ٹیٹری کے خاندان کا ایک پرندہ، جس کے نر کی گردن پر پروں کی جھالر یا کنٹھا سا ہوتا ہے
- ڈھول کی ہلکی سی گونج دار تھاپ
- جھگڑا/دنگا فساد
ruff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- एक सीधा/खड़ा, सख़्त, चंटदार कालर जिसे पहले ज़माने में मर्द और ख़वातीन आराइश लिबास के तौर पर इस्तिमाल करते थे
- अयाल
- किसी जानवर की गर्दन के गर्द खड़े हुए बाल या पर या उस की झालर
- योरपी एशियाई टेट्रि के ख़ानदान का एक परिंदा, जिस के नर की गर्दन पर परों की झालर या कुंठा सा होता है
- ढोल की हल्की सी गूंजदार थाप
- झगड़ा/दंगा फ़साद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rafferty's rules
بول چال: آسٹرون ز بے آئینی،کھلی چھٹی، اصول اورقاعدے سے مبّرا خصوصاً مکّے بازی میں ۔.
riffle
(الف) جلد ی جلدی ورق گردانی کرنا (ب) تاش کے پتّے پھینٹنا خصوصاً گڈی کے دو حصّے کر کے اوپر نیچے ادل بدل کر رکھنا ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ruff)
ruff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔