تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rota" کے متعقلہ نتائج

روٹا

روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.

روتا

روتا ہوا، مغموم، اندویگیں، تراکیب میں مستعمل

rota

مَعْمُول

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

rote

رَٹائی

route

راح

روتا پِھرْنا

گلہ شکوہ کرتے پھرنا

روتا پِھرتا ہے

شکایت کرتا پھرتا ہے، افسوس کرتا پھرتا ہے

روتا جاوے مُوے کی خَبَر لاوے

بدقسمت کا جو کام ہے وہ منحوس ہی ہوتا ہے ، ہر ایک چیز کے آثار سے انجام معلوم ہو جاتا ہے ، یا بدشگونی کا بُرا نتیجہ ہوتا ہے .

روٹَری مَشِین

ٹربائن والی ، روٹر والی مشین.

روٹَری پِریس

(طباعت) ایک قسم کی آفسٹ چھپائی کی مشین جس میں طباعت گردش کرنے والے رولروں کے ذریعے ہوتی ہے ، لیٹر پریس کے مقابل.

اکیلا ہنستا بھلا نہ روتا

تنہا کوئی کام کرنا اچھا نہیں

نہ ایک ہَنستا بَھلا نہ ایک روتا بَھلا

ناتا نَہ گوتا فَلاں پَکَڑ روتا

اس غیر متعلق شخص کی تحقیر کے لیے مستعمل ہے جو خوامخواہ ہمدردی جتاتا ہے

جَب تک بچَّہ روتا نَہِیں ماں دُودْھ نَہیں دیتی

بغیر مان٘گے کچھ نہیں ملتا

rota کے لیے اردو الفاظ

rota

ˈrəʊ.tə

rota کے اردو معانی

  • (عموماً برطانوی) لوگوں یا کاموں کی دائرے میں ترتیب
  • ایک با ترتیب/با قاعدہ طریق کار
  • فہرست یا ایجنڈا/زیر بحث آنے والے کاموں کی فہرست
  • لوگوں کی فہرست، بحساب فرض منصبی
  • (عموماً بڑے R سے) روم کی کلیسائی/مذہبی عدالت جس میں دس جج ہوتے ہیں اور جو اپیلوں کی سماعت کرتی ہے
  • نیز: Sacra Romana Rota

rota के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (उमूमन बर्तानवी) लोगों या कामों की दायरे में तर्तीब
  • एक बा तर्तीब/बाक़ायदा तरीक़ कार
  • फ़हरिस्त या एजंडा/ज़ेर-ए-बहिस आने वाले कामों की फ़हरिस्त
  • लोगों की फ़हरिस्त, बहसाब फ़र्ज़ मंसबी
  • (उमूमन बड़े R से) रुम की किलीसाई/मज़हबी अदालत जिस में दस जज होते हैं और जो अपीलों की समाअत करती है
  • नीज़: Sacra Romana Rot

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rota)

نام

ای-میل

تبصرہ

rota

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone