تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روتا پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

روتا پِھرْنا

گلہ شکوہ کرتے پھرنا

روتے پِھرْنا

فریاد کرنا ؛ کہتے پھرنا.

رُوہَت پِھرنا

چہرے پر چمک یا شادابی آجانا

رَسْتَہ پِھرْنا

راہ کا مُڑنا ، رستہ کا بدل جانا.

دُکھڑا روتے پِھرنا

go about telling (one's) grievances or troubles

رُت پِھرْنا

حالات بدلنا ، بہتر ہونا .

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

روتے بَنے گا نَہ گائے ، ساہو پِھریں مُنْھ دَبائے

کسی نقصان ہو جانے کی حالت میں بولتے ہیں کہ صدمہ ہو تو نہ رویا جا سکتا ہے نہ ہنسا ، چپ لگ جاتی ہے.

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

روتا پِھرتا ہے

شکایت کرتا پھرتا ہے، افسوس کرتا پھرتا ہے

رَسْتَہ پَھٹْنا

ایک رستے سے دُوسرا راستہ نِکلنا ، سڑک بدلنا.

رَسْتَہ سے پھیرْنا

گُمراہ کرنا ، بہکا دینا ، اصل راستے سے ہٹا دینا.

رَسْتَہ سے پَھٹْنا

بے راہ ہونا ، ایک راستے سے دُوسرے راستے پر چل پڑنا ، راستہ بھٹک جانا.

رونا پِیٹْنا مَچْنا

کُہرام مچنا ، آہ و زاری ، زور شور سے گِریہ ہونا .

رونا پِیٹْنا مَچ جانا

کُہرام مچنا ، آہ و زاری ، زور شور سے گِریہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں روتا پِھرْنا کے معانیدیکھیے

روتا پِھرْنا

rotaa phirnaa•रोता फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

روتا پِھرْنا کے اردو معانی

  • گلہ شکوہ کرتے پھرنا

Urdu meaning of rotaa phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gala shikva karte phirnaa

English meaning of rotaa phirnaa

  • bewail, be moan, complain

रोता फिरना के हिंदी अर्थ

  • गिला शिकवा करते फिरना, शिकायत करते घूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روتا پِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روتا پِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone