تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"restem" کے متعقلہ نتائج

restem

دھار پر چڑھنا

دَسْتَم بَخَیر

رک : دست بخٰر جو زیادہ مستعمل ہے .

رُسْتَم

فارس کے بارہ پہلوانوں میں سے ایک شُہرۂ آفاق سنِ عیسوی سے نو سو برس پہلے کا پہلوان، شاہنامۂ فردوسی کا ہیرو، زال بن سام بن نریمان کا بیٹا، سہراب کا باپ، شُجاعت میں ضرب المثل

دَسْتاموز

‘दस्तआमोज़' का शुद्ध उच्चारण यही है, वह भी ग़लत नहीं है अर्थात दोनों सही हैं

دَسْتَنبُو اُچھالْنا

خوشی میں دستنبو کو ہوا میں پھینکنا اور پھر پکڑنا

دَسْتِ ماہاں

معشَوقوں کا ہاتھ ؛ ساقی کا ہاتھ .

دَسْتَنبُو

گولی کی شکل کا خوشبوؤں کا مجموعہ جسے سونگھنے کے لئے ہاتھ میں رکھتے ہیں، عطر کا پھوہا، لخلخہ (دست انبویہ کا مخفف)

راسْتی مَنِش

سچّا ، صادق ، بے ریا ، ایمان دار .

دَسْت آموز

(ہاتھ پر بٹھا کر) تعلیم دیا ہوا، ہلایا ہوا، پالو، پالتو (خصوصاً شکاری پرندہ)

رِشْتَہ مَنْدی

رِشتہ داری ، قرابت مندی

دَستَنبُویَہ

दे. ‘दस्तंबू'।

distemper

دیواروں پر پھیرنے یا مناظر کی تصویریں بنانے کے لیے استعمال ہونے والا ایک طرح کا روغن جس کی زمین تیل کی جگہ سر یش وغیرہ کے مرکبات سے بنتی ہے ۔.

رِشْتَہ مَنْد

قرابت ، عزیز داری یا کوئی اور قریبی رابطہ و تعلق رکھنے والا ، رشتہ دار

distempered

بد مزاجی

distemperature

موسم کی خرابی

ڈِسْٹَمْپَر

(حیوانیات) کُتّے کو ہونے والی ایک بیماری جس میں نزلے کھان٘سی اور کمزوری کی شکایت ہوتی ہے.

دَسْتِ مُبارک

مبارک ہاتھ

دَشْتِ مُصاف

(صف بستہ) لڑائی کا میدان .

دَستی مَہر

private seal, signet

دَسْتِ مَجْلِس

مجلس میں عِزّت کی جگہ

رُسْتَمِ یَک دَسْت

ایک ایرانی شجاع جس کا پیدائشی ایک ہاتھ تھا

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

رُسْتَم کا بَچَّہ

(طنزاً) زبردست ، دھنتّر.

رُسْتَمِ وَقْت

اپنے زمانے کا بہادر ؛ کسی کام میں مشہور آدمی.

رُسْتَمِ زَماں

اپنے زمانے کا سب سے بڑا پہلوان

رُسْتَم دِل

(مجازاً) بہادر ، دلیر ، جری.

رُسْتَم خاں

(طنزاً) بہادر ؛ شیخی باز ، اِترانے والا.

رُسْتَم عِناں

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُسْتَم کا جَنا

(طنزاً) زبردست ، زورآور ، بہادر (جسے اپنی طاقت پر ناز ہو).

رُسْتَم کا سالا

braggart

رُسْتَم ہونا

دلیر ہونا ، بہادر ہونا.

رُسْتَم گھات

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو پہلوان کو چاہیے کہ حریف کی بائیں کلائی اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑ لے اور ’’ دیو پچھاڑ ‘‘ کی طرح بیٹھ کر اپنا بایاں ہاتھ حریف کی داہنی ران میں پشت کی طرف سے اندر کو ڈال کر حریف کا بایاں ہاتھ (جس کو داہنے ہاتھ سے پکڑا ہے) پکڑ لے اور داہنے ہاتھ سے چھوڑ کر حریف کی گردن اُوپر سے دبا کر بائیں ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کو کھینچھے اور چت کر دے.

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

رُسْتَم خوانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

رُسْتَم کِیلی

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف سامنے کھڑے ہو کر پہلوان کی دونوں کلائیاں پکڑ لے تو پہلوان کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا بایاں ہاتھ جس سے کہ اس نے کلائی پکڑ رکھی ہے اس طرح پکڑے کہ حریف کا انگوٹھا اپنے انگوٹھے سے دبائے اور پھر حریف کی انگلیاں اپنی انگلیوں سے مضبوط پکڑ کر اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی بائیں کلائی کے باہر سے اُوپر لا کر نیچے کو دباتا ہوا مُڑے ، حریف کی پشت یکدم پہلوان کی طرف ہو جائے گی.

رُسْتَم خانی

(بنوٹ) پھکیتی کا ایک انداز جس میں چو طرفہ واروں کو روک کر پہلوان خود محفوظ رہتا ہے اور حریف کو پسپا کر دیتا ہے.

رُسْتَم رِکاب

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رِشْتَۂ مُحَبَّت توڑنا

یارانہ نہ رکھنا، دوستی توڑ لینا

rest mass

طبیعیات: کسی جسم کی کمیت حالت سکون میں ۔.

رُسْتَم خِصال

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رُستمی دکھانا

شجاعت کا مظاہرہ کرنا، بہادری دکھانا

راسْت مُعامَلَہ

سچا، امانت دار، صالح، وہ شخص جس کی معاملات صاف اور سچی ہو

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

رِشْتَۂ مُحَبَّت قََطْعْ کرنا

یارانہ نہ رکھنا، دوستی توڑ لینا

رِشْتَۂ مُحَبَّت قََطْعْ ہونا

یارانہ نہ رہنا، دوستی ٹوٹ جانا

دَسْت مال کَرنا

مَسَلْنا، ہاتھ سے گِھسنا .

راسْت مِزاج

نیک طبیعت، معتدل مزاج، ایماندار

راسْتی آمیز

سچّا ، حقیقت پر مبنی .

dustman

برط گھر میں صفائی کرنے والا ملازم۔.

رُسْتَمانَہ

رُستم کی طرح ، شجاعت اور دلیری کے ساتھ.

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

راسْت مِزاجی

स्वभाव की सरलता, सत्यनिष्ठता, ईमानदारी।

رَسْتے میں

بِیچ میں راہ میں ، راہ چلتے

دَسْت مُزْد

اُجرت ، مزدوری؛ انعام ؛ معاوضہ .

رَسْتَہ مارْنا

رَہزنی کرنا ، ڈاکا ڈالنا ، راستے میں لُوٹ مار کرنا.

دَسْت مال

برتن صاف کرنے اور پوچھنے کا کپڑا، صافی

راسْت مُعامَلَگی

लेन- देन और आचार-व्यवहार में ईमनादारी।

رَسْتَہ میں

راہ چلتے ؛ کشمکش میں ، بیچ میں ؛ مُشکل میں.

رَسْتَہ مِلْنا

گُزرنے کے لِیے جگہ مِلنا ؛ راستے کا پتا چلنا ، موقع مِلنا ؛ منزل پر پہن٘چنے کا راستہ دریافت ہونا.

راسْتَہ مِلْنا

سراغ پانا ، راہ پانا ، صحیح راستے کا حاصل ہونا .

restem کے لیے اردو الفاظ

restem

restem کے اردو معانی

فعل

  • دھار پر چڑھنا
  • دھار کے مقابل لے جانا

restem के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • धार पर चढ़ना
  • धार के मुक़ाबिल ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (restem)

نام

ای-میل

تبصرہ

restem

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone