تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُسْتَم ہونا" کے متعقلہ نتائج

رُسْتَم ہونا

دلیر ہونا ، بہادر ہونا.

رَسْم ہونا

دستور ہونا، رواج ہونا

رُسْتَمانَہ

رُستم کی طرح ، شجاعت اور دلیری کے ساتھ.

رَسْتَہ گھیر کَر کَھڑا ہونا

سدِّ راہ ہونا ، رستہ روکنا.

رَسْتَہ بَنْد ہونا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

رَسْتَہ کھوٹا ہونا

کام میں رُکاوٹ پڑنا ، دُشواری کا سامنا ہونا.

رَسْتَہ صاف ہونا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش نہ رہنا ، راستہ ہموار ہونا.

رُسْتَم عِناں

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

رَسْتے پَر ہونا

حسب مراد ہونا

رَسْم و راہ ہونا

میل جول ہونا ؛ رواج یا دستور ہونا

رَسْم اَدا ہونا

تقریب منعقد ہونا

رَسْم بَنْد ہونا

رسم کا موقوف ہونا ، رواج ختم ہونا

رَسْم جاری ہونا

کسی قاعدے کا جاری ہونا ، کسی دستور کا رواج پانا.

رَسْتے میں روڑا ہونا

راہ میں رُکاوٹ ہونا، سدِّ راہ ہونا.

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُسْتَم ہونا کے معانیدیکھیے

رُسْتَم ہونا

rustam honaa•रुस्तम होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رُسْتَم ہونا کے اردو معانی

  • دلیر ہونا ، بہادر ہونا.

Urdu meaning of rustam honaa

  • Roman
  • Urdu

  • diler honaa, bahaadur honaa

रुस्तम होना के हिंदी अर्थ

  • साहसी होना, बहादुर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُسْتَم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُسْتَم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone