تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"regorge" کے متعقلہ نتائج

regorge

نگل کر اگلنا ۔.

دُھگْدُگی

گلے کا ایک زیور جو سینے سے اوپر لٹکتا رہتا ہے ، جُگنی .

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

ڈُگْڈُگِیوں

ختم کے قریب ، بہت کم.

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

دَغْدَغَہ

ڈر، خوف

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

دَغْدَغا

ایک قِسم کی چھوٹی سی قندیل جس میں شمع روشن ہوتی ہے، قمقمہ، کنول

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دِغْدِغَہ

بغل یا پہلو میں گُدگُدانا، گُد گُدی کرنا

دُگدُگ

Chattering (of teeth).

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگڈُگی بَجانا

proclaim, try to charm people

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈَگْڈَگا کے پِینا

بڑے بڑے گُھون٘ٹ لینا ، ائک دم میں بہت سا پانی پینا.

regorge کے لیے اردو الفاظ

regorge

regorge کے اردو معانی

فعل

  • نگل کر اگلنا ۔.
  • کسی گڑھے، نالی وغیرہ میں سے ابلنا ۔.

regorge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • निगल कर उगलना ।
  • किसी गढ़े, नाली वग़ैरा में से उबलना ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (regorge)

نام

ای-میل

تبصرہ

regorge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone