تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَگْدَگَہ" کے متعقلہ نتائج

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

دُگْدُگاٹ

وسوسہ ، دغدغہ ، اندیشہ .

دَگْدَگاہَٹ

دغدغاہٹ، چمک دمک، سرخی، تمتماہٹ

دَگْدَگانا

دغدغانا، چمکنا، روشن ہونا، سرخ ہونا

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

دُگدُگ

Chattering (of teeth).

دُھگْدُگی

گلے کا ایک زیور جو سینے سے اوپر لٹکتا رہتا ہے ، جُگنی .

دُگْدھا

اختلاف رائے، شک وشبہ، لاگ تاک

دُگْدا

ناقابل عبور، ناقابل رسائی

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

دُھگْدُگی میں دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

دُھگْدُگی میں دَم اَٹَکْنا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

دُھگْدُھگی میں دَم اَٹَکْنا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

دِید گاہ

منظر، نظارہ گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَگْدَگَہ کے معانیدیکھیے

دَگْدَگَہ

dagdaga•दगदगा

  • Roman
  • Urdu

دَگْدَگَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اندیشہ، ڈر، دھڑکا

Urdu meaning of dagdaga

  • Roman
  • Urdu

  • andesha, Dar, dha.Dkaa

दगदगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंदेशा, डर, धड़का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَگْدَگَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَگْدَگَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone