تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُگدُگ" کے متعقلہ نتائج

دُگدُگ

Chattering (of teeth).

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

دَگْدَگَہ

اندیشہ، ڈر، دھڑکا

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

دَگْدَگانا

دغدغانا، چمکنا، روشن ہونا، سرخ ہونا

دُگْدُگاٹ

وسوسہ ، دغدغہ ، اندیشہ .

دَگْدَگاہَٹ

دغدغاہٹ، چمک دمک، سرخی، تمتماہٹ

دُگْدا

ناقابل عبور، ناقابل رسائی

دُھگْدُگی

گلے کا ایک زیور جو سینے سے اوپر لٹکتا رہتا ہے ، جُگنی .

دَگْدھ

جلا یا جلایا ہوا، سوختہ

دُگَد

شک و شبہہ ، بے یقینی ، بے اطمینانی .

دُھگْدُگی میں دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

دُھگْدُگی میں دَم اَٹَکْنا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

دُھگْدُھگی میں دَم اَٹَکْنا

نزع کا عالم ہونا ، جان کنی کی حالت ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُگدُگ کے معانیدیکھیے

دُگدُگ

dugdug•दुगदुग

English meaning of dugdug

Noun

  • Chattering (of teeth).

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُگدُگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُگدُگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone