تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quip" کے متعقلہ نتائج
quip کے لیے اردو الفاظ
quip کے اردو معانی
- آوازَہ
- لَطِیفَہ
- پَھبْتی
- طنزیہ فقرہ
- زبانی چوٹ
- پَھبْتی کَسْنا
quip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आवाज़ा
- लतीफ़ा
- फबती
- तंज़िया-फ़िक़रा
- ज़बानी चोट
- फबती कसना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quipu
ملک پیرو کے قدیم لوگوں کا یاد داشت رکھنے کا انوکھا طریقہ ، رنگ برنگے دھاگوں میں مختلف انداز کی گرہیں لگا کر۔.
قُفُل باز
(مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف كی چون٘چ كے نیچے كاٹنے كا عادی ہو اور لڑائی میں ہمیشہ اُسی جگہ پكڑتا ہو .
قَفا بَنْد
كُشتی كا ایک دان٘و ، جب حریف نیچے ہو تو چاہیے كہ اس كے داہنے طرف بیٹھ كر اپنا بایاں ہاتھ اس كی كمر میں ڈالے اور داہنے ہاتھ سے داہنی سانڈی تھوڑی نكال كر اپنی داہنی ٹان٘گ اس كی گردن میں ڈالے اور بائیں ہاتھ سے اس كی داہنی ران كا جانگیا پكڑ كر چت كر دے .
قَفِیزِ ہاشِمی
قفیز ہاشمی كمال الدرایہ میں ہے كہ ۴ من كے برابر ہے اور ہر من (۲۶۰) درم كا اور مہذب الاسما میں ۱۸ طل بتایا ہے ۔
قافِیَہ پَیمائی
اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا
قَفْرُ الیَہُود
ایک رطوبت جو قسطنطنیہ ، طبرستان اور بیت المقدس وغیرہ كے پاس كے دریاؤں كے اندر پتھروں میں سے سردی كے سوسم میں جوش مار كر نكلتی ہے ، دریا كی موجیں اس كو كناروں پر ڈال دیتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quip)
quip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔