تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pull" کے متعقلہ نتائج
pull کے لیے اردو الفاظ
pull کے اردو معانی
- اینچنا
- گھسیٹنا
- اکھاڑنا
- کھینچنا یا زور کے ساتھ اپنی طرف کھینچنا
- کسی مخصوص سمت میں کھینچا یا کسی مخصوص صورت میں موڑ نا
- کھینچنا، نوچنا یا پھاڑنا
- ٹکڑے ٹکڑے کرنا
- کھینچنا یا جائے نمو سے یا ربط کی جگہ سے توڑ کر الگ کرنا
- کھینچنا
- تاننا، جیسے کسی عضلے یا جوڑ کو
- (بول چال) استعمال کے لیے کھینچ کر باہر نکالنا، جیسے کسی چاقو یا پستول کو
- چپو سے کھے کر دھکا دینا، جیسے کسی کشتی کو کھینا
- حاصل کرنا یا کشش کے ساتھ جذب کرنا، جیسے ووٹوں کو
- (طباعت) ٹائپ یا کسی پلیٹ سے چھاپا یا نقل اُتارنا
- (گھڑ دوڑ) روکے رکھنا یا باز رکھنا، جیسے گھوڑے کو جیتنے سے
- (مکا بازی) روک لینا یا جانچنا، جیسے مکے کو
- (کرکٹ) ضرب لگانا کسی ایسی گیند کو جو وکٹ پر یا خلاف قانون سمت میں لگنے کے انداز سے آ رہی ہو
- (گالف) کھیلنا، جیسے گیند کو، بائیں طرف ایک خم کے ساتھ یا اگر کھلاڑی بائیں ہاتھ سے کھیلتا ہو تو دائیں طرف
pull के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंचना
- घसीटना
- उखाड़ना
- खींचना या ज़ोर के साथ अपनी तरफ़ खींचना
- किसी मख़सूस सिम्त में खींचा या किसी मख़सूस सूरत में मोड़ना
- खींचना, नोचना या फाड़ना
- टुकड़े टुकड़े करना
- खींचना या जाये निम्मो से या रब्त की जगह से तोड़ कर अलग करना
- खींचना
- तानना, जैसे किसी अज़ले या जोड़ को
- (बोल चाल) इस्तिमाल के लिए खींच कर बाहर निकालना, जैसे किसी चाक़ू या पिस्तौल को
- चप्पू सीखे कर धक्का देना, जैसे किसी क्षति को खेना
- हासिल करना या कशिश के साथ जज़ब करना, जैसे वोटों को
- (तबाअत) टाइप या किसी प्लेट से छापा या नक़ल उतारना
- (घड़ दौड़) रोके रखना या बाज़ रखना, जैसे घोड़े को जीतने से
- (मक्का बाज़ी) रोक लेना या जांचना, जैसे मक्के को
- (क्रिकेट) ज़रब लगाना किसी ऐसी गेंद को जो विकेट पर या ख़िलाफ़-ए-क़ानून सिम्त में लगने के अंदाज़ से आ रही हो
- (गोलफ़) खेलना, जैसे गेंद को, बाएं तरफ़ एक ख़म के साथ या अगर खिलाड़ी बाएं हाथ से खेलता हो तो दाएं तरफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَلَل
تل چوری، کٹا ہوا یا پسا ہوا تل، تل کے لڈو، تل کٹ، کیچڑ، دلدل، گوشت، پتھر، میلا، گندگی، دودھ، طاقت، لاش
پَلول
(فوج) وہ مقرر لفظ یا الفاظ جو روزانہ فوج کے پہرے داروں کو اس غرض سے بتائے جاتے ہیں کہ جب کوئی افسر وغیرہ ان کی طرف سے گزرے تو وہ اس بات کا اطمینان کرنے کے لیے کہ یہ اپنی ہی فوج کا آدمی ہے یا کوئی اور ہے دوسرے سے اس دن کی پلول پوچھ لیتے ہیں.
پولِن٘گ اِسْٹیشَن
وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .
pollinium
زَرگُل کے زَرّوں کی ايک چَسپِيدہ صُورَت جَيسی کہ شِير گياہ اور ثَعلَب مِصری ميں پائی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pull)
pull
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔