تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"probe" کے متعقلہ نتائج

probe

فَریب

دھوکا، دغا، مکر، حیلہ، طلسم، عیّاری

فَریبی

فریب سے متعلق یا منسوب

فَریبِیا

فریبی، دھوکے باز، فریب دینے والا

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَرْبَہی

موٹاپا، مٹاپا، موٹا ہونا، چربیلا، تن آوری، مٹائی، جسامت، تناوری

فَرْبِہی

پَدْبی

رک : پدوی.

پِرْبھی

(گداگری) قبول دعا یا نجات کا وقت.

پَرْبُھو

(س) مذکر۔ (ہندو) مالِک، خداوند، خدا، مرکبات میں بھی مستعمل ہے۔ جیسے پربھو دیال

پوربی

پورب سے منسوب ، مشرقی .

پُورَبھا

ایک نچھتر کا نام ، چان٘د کی ہر منزل کو نچھتر کہتے ہیں جو ستائیس خیال کیے گئے ہیں ان میں ہر ایک تیرہ درجہ اور بیس دقیقہ پر تقسیم کیا گیا ہے .

پَرْبی

۱.عیدی ، تہوار کا انعام یا تحفہ.

پِرَبھا

روشن ، نور ؛ چمک دمک ، آب و تاب.

پُرْبھی

पुर (त्रिपुर) का भेदन करनेवाले, शिव

probe کے لیے اردو الفاظ

probe

prəʊb

probe کے اردو معانی

  • چھان بین
  • کھوج
  • (جراحی) زخم بسلائی
  • ایک آلہ جو کسی زخم، ناسور یا جوف کی گہرائی معلوم کرنے یا دوسرے حالات جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • تفتیش، بالخصوص کسی مبینہ غیر قانونی سرگرمی کی
  • ایک ایجاد بیرونی خلا کا کھوج لگانے اور معطیات/ معلومات کو زمین پر واپس بھیجنے کے لیے
  • کسی ہوائی جہاز پر باہر کو نکلا ہوا ایک پائپ جو جہاز کے اندر صرف ہونے والے ہوا کے ذخیرے کو بار بار بھرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

probe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छानबीन
  • खोज
  • (जर्राही) ज़ख़म बसलाई
  • एक आला जो किसी ज़ख़म, नासूर या जोफ़ की गहराई मालूम करने या दूसरे हालात जांचने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • तफ़तीश, बिलख़सूस किसी मुबय्यना गै़रक़ानूनी सरगर्मी की
  • एक ईजाद बैरूनी खुला का खोज लगाने और मातियात/ मालूमात को ज़मीन पर वापिस भेजने के लिए
  • किसी हवाई जहाज़ पर बाहर को निकला हुआ एक पाइप जो जहाज़ के अंदर सिर्फ़ होने वाले हुआ के ज़ख़ीरे को बार बार भरने के लिए इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (probe)

نام

ای-میل

تبصرہ

probe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone