تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریبِیا" کے متعقلہ نتائج

فَریبِیا

فریبی، دھوکے باز، فریب دینے والا

فَریبی

فریب سے متعلق یا منسوب

فَریباً

فریب سے، دھوکے سے، دغابازی سے

فَِریب دِہ

دھوکا دینے والا

فَریب

دھوکا، دغا، مکر، حیلہ، طلسم، عیّاری

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَرْبَہی

موٹاپا، مٹاپا، موٹا ہونا، چربیلا، تن آوری، مٹائی، جسامت، تناوری

فَرْبِہی

فَریب کَرْنا

عَیّاری کرنا، چالاکی کرنا، دھوکا دینا

فَریبِ نَظَر

کچھ کا کچھ دیکھنا، آنکھ کا دھوکا، نگاہ کا دھوکا

فَریبِ نِگاہ

فریب نظر

فَریبِ خَیال

تصوّر یا گمان کا دھوکا، غلط فہمی

فَریبِ ہَسْتی

زندگی کا دھوکا ، زندگی کی چال ، زیست کا دھوکا ؛ مراد موجودات کو حقیقی سمجھنا .

فَِریب چَلْنا

فریب کارگر ہونا، مکر کامیاب ہو جانا، چالبازی کا کامیاب ہو جانا، دھوکا کارگر ہو جانا .

فَریب دینا

دھوکا دینا، جھانسا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَریبِیا کے معانیدیکھیے

فَریبِیا

farebiyaa•फ़रेबिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

فَریبِیا کے اردو معانی

  • فریبی، دھوکے باز، فریب دینے والا

Urdu meaning of farebiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • farebii, dhoke baaz, fareb dene vaala

फ़रेबिया के हिंदी अर्थ

  • धोका देने वाला, छ्ल करने वाला, धोके बाज़, छली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَریبِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَریبِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone