تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pray" کے متعقلہ نتائج
pray کے لیے اردو الفاظ
pray کے اردو معانی
- منت کرنا
- مانگنا
- چاہنا
- التجا کرنا
- التماس کرنا
- عرض کرنا
- کسی چیز کی خواہش، سنجیدگی اور جوش کے ساتھ کرنا
- دست سوال دراز کرنا
- بھیک مانگنا
- کسی معبود کے سامنے اعتراف گناہ کرنا، دست دعا بلند کرنا یا اظہار تشکر و امتنان کرنا
- اشتیاق کے ساتھ مانگنا
- دعا کے ذریعے التجا کرنا
pray के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मिन्नत करना
- माँगना
- चाहना
- इल्तिजा करना
- इलतिमास करना
- अर्ज़ करना
- किसी चीज़ की ख़ाहिश, संजीदगी और जोश के साथ करना
- दस्त सवाल दराज़ करना
- भीक माँगना
- किसी माबूद के सामने एतराफ़ गुनाह करना, दस्त दुआ बुलंद करना या इज़हार-ए-तशक्कुर-ओ-इमतिनान करना
- इश्तियाक़ के साथ माँगना
- दुआ के ज़रीये इल्तिजा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pray)
pray
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔