تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pour" کے متعقلہ نتائج

pour

بَہانَہ

پُر

(ف‏‏، خالی کا مقابل‏، بہت) صفت: بہت‏، لبریز‏، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے

پُور

بیٹا .

پوڑ

(شجر کاری) پودوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینے کی ترکیب جو ایکھ بانس وغیرہ میں کثرت سے عمل میں آتی ہے یہ ایک خاص طریقہ کاشت ہے ، قمری ، دھایا ، جھوم .

پوڑھ

پوڑھا

poor

بے چارَہ

purr

خراخراہٹ

pur

خراخراہٹ

پَورْنا

پیرنا

پَورُوتْسی

(کاشت کاری) بھورے رن٘گ کی ایک قسم کی زمین جو ربیع کی فصل میں اکارت رہتی ہے .

پَورانِک

پرانوں کا جاننے والا، قدیم مذہب کا ماننے والا، پنڈت، ماضی سے متعلق، اساطیر کا عالم

سِن٘گھ پَور

محل کا بڑا داخلی دروازہ جس کے دونوں جانب شیر بنے ہوئے ہیں.

پَر

مشینی پن٘کھے میں پر کی مان٘ند پرزہ جو اڑنے چلنے گھومنے یا ہوا دینے میں مدد دیتا ہے.

پیڑ

درخت ، پودا ،جھاڑ.

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

pour کے لیے اردو الفاظ

pour

pɔːr

pour کے اردو معانی

  • انڈیلنا
  • بہانا
  • رقیق، سیال یا بکھرے ہوئے ذروں میں مادے کو بہتا ہوا بھیجنا یا ڈالنا، جیسے ایک برتن سے کسی چیز میں
  • ارسال کرنا یا چھوڑنا مسلسل اور تیزی کے ساتھ یا فراوانی سے
  • اظہار رائے کرنا، آزادی کے ساتھ یا بغیر تحفظ کے، جیسے کسی شخص کا اپنے خیالات کو بلا کم و کاست کہہ ڈالنا

pour के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उंडेलना
  • बहाना
  • रक़ीक़, स्याल या बिखरे हुए ज़र्रों में माद्दे को बहता हुआ भेजना या डालना, जैसे एक बर्तन से किसी चीज़ में
  • इरसाल करना या छोड़ना मुसलसल और तेज़ी के साथ या फ़रावानी से
  • इज़हार राय करना, आज़ादी के साथ या बगै़र तहफ़्फ़ुज़ के, जैसे किसी शख़्स का अपने ख़्यालात को बला कम-ओ-कासित कह डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pour)

نام

ای-میل

تبصرہ

pour

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone