تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poundal" کے متعقلہ نتائج
poundal کے لیے اردو الفاظ
poundal کے اردو معانی
اسم
- پونڈل
- قُوّت کی ايک اکائی
poundal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पोनडल
- क़ूओ्वत की एक इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِنْ٘ڈول
زرد رنگ کی مٹی، ایک قسم کی مائل بہ خاکستری رنگ کی چکنی مٹی جو دیہات میں گھروں میں سفیدی کرنے اور تختی پوتنے کے کام آتی ہے اور ٹھنڈائی کے طور پر اس کا پانی بھی پلایا جاتا ہے، اس پر پانی چھڑکنے سے سون٘دھی سون٘دھی بو نکلتی ہے
پِنْڈلی بَنْد
پنڈلی پر بان٘دھنے کی پٹی یا پٹیاں جو بیشتر فوج اور پولس کے جوان قواعد کے وقت عام طور سے بان٘دھتے ہیں
پِندْلی
پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.
پِنڈالُو
کان٘دو، رتالو، اروی، بنڈا، پنڈا، شکر قند، سخت چھلکے، نیز چھلکے پر ریشہ والی زیر زمین، ترکاری، نیز اس کی جھاڑی، کمہار، گھمار، لاط : Trewia nudiflora or Rottlera indica
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (poundal)
poundal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔