تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pouch" کے متعقلہ نتائج

pouch

بَٹْوا

پُوچ

پُوچنا کا حاصل مصدر، رذیل، نیچ

پُونچ

رک : پون٘چھ (۱) ، دم.

پَوچَھکّے

رک : پو کا تحتی پوچھکا کی جمع یا محرفہ شکل .

پَوچَھکّے ہونا

(مجازاً) نفع ہی نفع ہونا ، عیش ہونا ، مزے ہونا .

پَوچَھکّے چَلْنا

مزے ہونا ، عیش و عشرت میں بسر ہونا .

پُوچھ

پرسش، باز پرس، استفسار، دریافت، واقفیت

پیچ

بل، شکن، الجھاؤ

پانچ

چار سے ایک زیادہ، گنتی میں چار اور ایک

پُچھ

دم، پون٘چھ، پچھلا حصّہ

پَچ

۱. طرفداری ، حمایت ، رعایت ، پاس ، لحاظ .

پُونچھ

۱. دم.

پینچ

variant of Pech, revolution; involution; convolution, twist, coil; plait, fold.

پاچ

زمرد، (مجازاً) شیشہ

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

pouch کے لیے اردو الفاظ

pouch

paʊtʃ

pouch کے اردو معانی

  • تھیلی
  • اوجھ
  • ڈوڈا
  • تخم دان
  • بقچی
  • ایک تھیلا، کیسہ، بٹوایا اسی قسم کی کوئی اور چیز جس میں متفرق اشیا رکھی جا سکیں، بالخصوص چھوٹی اشیا
  • ایک چھوٹا بٹوا روپیہ پیسہ رکھنے کے لیے
  • (خصوصاً سکاٹ لینڈ) کسی لباس میں ایک جیب
  • ایک تھیلا یا صندوق اسلحہ کے لیے
  • کارتوسوں کے لیے ایک صندوق
  • ایک تھیلا ڈاک لے جانے کے لیے
  • کوئی چیز ایک تھیلے یا جیب کی شکل میں یا اس سے مشابہ
  • آنکھوں کے نیچے گوشت کی ایک تھیلے جیسی شکن
  • تشریح الاعضا، حیوانیات) ایک تھیلے نما یا جیب نما عضویہ، کیسہ یا تھیلا
  • حواصل کی چونچ کے نیچے گلوئی کیسہ
  • گوفر کے رخسار کی تھیلی نما بڑھوتری، کیسہ، تھیلی
  • (نباتیات) ایک تھیلی جیسا جوف
  • ڈوڈی

pouch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • थैली
  • ओझ
  • डोडा
  • तुख़्म दान
  • बुक़ची
  • एक थैला, कीसा, बिटवा या उसी किस्म की कोई और चीज़ जिस में मुतफ़र्रिक़ अश्या रखी जा सकीं, बिलख़सूस छोटी अश्या
  • एक छोटा बिटवा रुपया पैसा रखने के लिए
  • (ख़ुसूसन स्कॉटलैंड) किसी लिबास में एक जेब
  • एक थैला या संदूक़ असलाह के लिए
  • कारतूसों के लिए एक संदूक़
  • एक थैला डाक ले जाने के लिए
  • कोई चीज़ एक थैले या जेब की शक्ल में या इस से मुशाबेह
  • आँखों के नीचे गोश्त की एक थैले जैसी शिकन
  • तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) एक थैले नुमा या जेब नुमा अज़वीह, कीसा या थैला
  • हवासिल की चोंच के नीचे गलोई कीसा
  • गोफर के रुख़सार की थैली नुमा बढ़ोतरी, कीसा, थैली
  • (नबातीयात) एक थैली जैसा जोफ़
  • डोडी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pouch)

نام

ای-میل

تبصرہ

pouch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone