تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچ" کے متعقلہ نتائج

پَہُنچ

رسائی، باریابی

پانچ

چار سے ایک زیادہ، گنتی میں چار اور ایک

پانْچ ایک

almost five

پانچ دِن

قلیل مدت ، تھوڑا عرصہ.

پانچ وَقت

(فقہ) فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشا کی (فرض) نمازوں کے اوقات

پانچ بَڑے

دنیا کی پان٘چ بڑی طاقتیں یعنی ریاستہاے متحدہ امریکہ برطانیہ ، روس ، چین اور فرانس.

پانچ پِیارے

(سکھ) گورو گوبند سنگھ کے پان٘چ آزمائے ہوئے وفادار ساتھی.

پانچ چار

چند، تھوڑا، کچھ

پانچ ہَزاری

رک : پنجہزاری.

پَہُنچ سے دَور

beyond access, beyond comprehension, beyond reach

پانچ تَن

رک : پنجتن.

پَہُنچ سے باہَر

beyond access, beyond comprehension, beyond reach

پانچ سات

چند

پانچ اِندری

حواس خمسہ

پانچ اَنگُشْتی

پان٘چ ان٘گلیوں والا ، (جاندار) جس کے ہاتھ اور پان٘و میں پان٘چ پان٘چ ان٘گلیاں ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچ کے معانیدیکھیے

پانچ

paa.nch•पाँच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پانچ کے اردو معانی

صفت، عددی

  • چار سے ایک زیادہ، گنتی میں چار اور ایک
  • پان٘چ کا ہندسہ جو اردو میں اس طرح لکھا جاتا ہے
  • نہایت چالاک، عیار، کائیاں، مکار
  • کئی ایک آدمی، بہت لوگ
  • ذات برادری کے مکھیا لوگ، پنچ
  • طاق، ماہر، ہوشیار

اسم، مذکر

  • رک : پانچ (زمرد، پنّا)

شعر

Urdu meaning of paa.nch

  • Roman
  • Urdu

  • chaar se ek zyaadaa, gintii me.n chaar aur ek
  • paanch ka hindsaa jo urduu me.n is tarah likhaa jaataa hai
  • nihaayat chaalaak, ayyaar, kaa.iiyaan, makkaar
  • ka.ii ek bahut log
  • zaat biraadrii ke mukhiya log, panch
  • taaq, maahir, hoshyaar
  • ruk ha paa.nch (zamrud, pannaa

English meaning of paa.nch

Adjective, Numeral

  • five

Adjective

  • sharp, astute

पाँच के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में चार से एक अधिक अथवा छः से एक कम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone