تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pome" کے متعقلہ نتائج
pome کے لیے اردو الفاظ
pome کے اردو معانی
اسم
- سيبی ميوہ
- کاذَب پھَل
- سيب ايک رَسِيلا فَربَہ پھَل
- جِس کے قَلَب ميں ناقابِلِ خُوردَنی تُخَمدان ہوتا ہے
pome के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सेबी मेवा
- काज़िब फल
- सेब एक रसीला फ़रबा फल
- जिस के क्लब में नाका बी-ए-ख़ूओरदनी तुख़मदान होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاما
एक प्रकार का चर्म रोग जिसमें शरीर पर चकत्ते निकल आते और उनमें की छोटी छोटी फंसियों में से पानी बहता है। (एग्जिमा)
تَعَدُّد پَیما
(سائنس) ایک معینہ وقت کے اندر لہروں کی تعداد تکرار یا تعداد ارتعاش ناپنے کا آلہ ، فری کوئنسی (Frequency) ناپنے کا آلہ ، سونومیٹر (Sonometer) .
وَقت پَیما
ہر موسم میں صحت کے ساتھ وقت ناپنے کی گھڑی جو جہاز رانی میں استعمال ہوتی ہے (انگ : Chronometer) ۔
قافِیَہ پَیمائی
اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pome)
pome
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔