تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pomace" کے متعقلہ نتائج

pomace

سیب وغیرہ کا ریشہ

pumice

جھانواں پتھر

pomaceous

پر از سیب

پَیمَک

ایک قسم کا کلابتوں کا بنا ہوا سنہری گوٹا جو ان٘گرکھوں ٹوپیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے ، کلابتوں کی ڈوری ، کلابتوں کے تانے اور ریشم کے بانے سے بنی ہوی پتلی لیس ، زری توئی جو پاو انچ سے پون انچ تک چوڑی ہوتی ہے ، بناوٹ کے لحاظ سے اس کی کئی قسمیں ہیں جن کے نام اس طرح ہیں: ایک تاری پیمک، دو تاری پیمک، امیری یا دیوالی پیمک، سنگین پیمک اور کانٹے کی پیمک

تاری پَیمَک

(زرباقی) زری کی وہ پیمک جس کے تانے کے درمیان ایک تار بادلے کا خوشنمائی اور چمک کے لیے ڈال دیا گیا ہو.

کانٹے کی پَیمَک

(گوٹا سازی) وہ پیمک جس کا تانا بادلے اور کلابتو کا ملا جلا ہو اور بانا کلابتو کا

دِیوالی پَیمَک

(دیوالی کے چراغوں جیسی چمک والی) اعلیٰ قسم کی پیمک اس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، یہ نہایت چمک دار پیک (پیمک) ہوتی ہے، اس کو امیری بھی کہتے ہیں (دیوالی اور امیری بادلے کی قسمیں)

اَمِیری پَیمَک

(گوٹا سازی) اعلیٰ قسم کی نہایت چمک دار پیمک جس کا تانا بادلے کا اور بانا کلابتو کا ہوتا ہے، دیوالی پیمک

ایک تاری پَیْمَک

وہ پیمک جس کے تانے کے درمیان ایک تار بادلے کا خوشنمائی اور چمک کے لیے ڈال دیا گیا ہو

دو تاری پَیمَک

وہ پیمک (زری توٹی) جس کے تانے میں دونوں کوروں پر بادلے کا تار ڈالا گیا ہو جس سے وہ چمک دار اور دیدارؤ ہو جاتی ہے

سَن٘گین پَیمَک

(زرباقی) وہ پیمک جس کا بانا اور بانا دونوں کلابتوئی ہوں .

پَکّے

پکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

پکے

پوتَکی

سونف

پُولِس چَوکی

چھوٹا تھانہ .

pomace کے لیے اردو الفاظ

pomace

pomace کے اردو معانی

اسم

  • مضلۂ سیب
  • اثماری گودا
  • کچلے ہوئے یا پسے ہوئے سیبوں یا اسی قسم کے دوسرے پھلوں کا گودا جو پیس کر بنایا جاتا ہے
  • گودے کی طرح کا مواد یا جوہر جو کچلنے یا پیسنے کا نتیجہ ہو

pomace के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मज़लह-ए-सेब
  • असमारी गूदा
  • कुचले हुए या पिसे हुए सेबों या उसी किस्म के दूसरे फलों का गूदा जो पीस कर बनाया जाता है
  • गूदे की तरह का मवाद या जौहर जो कुचलने या पीसने का नतीजा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pomace)

نام

ای-میل

تبصرہ

pomace

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone