تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pole" کے متعقلہ نتائج
pole کے لیے اردو الفاظ
pole کے اردو معانی
- قُطْب
- کھَمْبا
pole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ुत्ब
- खम्बा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَولا
ایک قسم کی کھڑاؤں، جس میں کھون٘ٹی نہیں ہوتی، چھید میں بندھی ہوئی رسی میں ان٘گوٹھا پھن٘سا رہتا ہے
پِلائی
وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.
پالا
وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.
پُولے تَلے گُزْران کَرْنا
جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .
پُولے تَلے گُزارَہ کَرْنا
جھون٘پڑے میں رہنا ، بے سرو سامانی کی حالت میں دن کاٹنا ، عسرت میں بسر اوقات کرنا .
پولو
لکڑی کی گین٘د سے کھیلا جانے والا ایک مشرقی کھیل جو دو ٹیموں کے درمیان گھوڑے کی پشت پر سوار ہوکر کھیلا جاتا ہے. اس میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں جو لکڑی کی گین٘د کو لمبے دستے والے بلے سے مخالف ٹیم کے گول تک پہن٘چانے کی کوشش کرتے ہیں، چوگان، چوگان بازی
pauli exclusion principle
طبیعیات: پالی کا اختصاص اصول، یہ دعویٰ کہ کوئی سے دوفر میونز ایک ہی عدد قدر یہ کے حامل نہیں ہوسکتے۔.
پولِیو
بچوں کا فالج، ايک خَطَرناک بِيماری، بَچّوں کو لَگنے والی بِيماری، بَچّوں کے اَعضا کو کَمزور کرنے والی بِيماری
پائِیلی
اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے ، کہیں چار سیر ، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے ، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔
پَلّی
چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pole)
pole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔