تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"podium" کے متعقلہ نتائج

podium

فَرْمایا

حکم، ارشاد، قول

فَرْما

فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)

فرماں

فرمان کا مخفف

فَرومایَہ

کمینہ، رذیل، کم ظرف، اوچھا، کم حیثیت

پِریمی

پریم سے منسوب، محبت کا، محبت کرنے والا، عاشق

پَرْمایُو

انسان کی زندگی کی انتہائی عمر کا حصہ (جو لگ بھگ سو سال مانی جاتی ہے)

فَرَاہَمِی

دستیابی، اکٹھا یا جمع کرنا، مہیا کرنا

پَدْما

(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis

پرموہی

دل فریب ، دل کش ، دل لبھانے والا ، فریفتہ کرنے والا .

پَرْما

خوبصورتی ، چھب ، بناوٹ .

پِرَما

علم صحیح ، درایت کامل ، ایسا علم جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ؛ اختیار ، طاقت ؛ مثال ، نقل ، نمونہ ؛ گیان ، واقفیت .

فَرْمان

حکم نامہ، بادشاہی حکم، وہ پروانہ جو بادشاہ کی طرف سے بڑے امراء کو لکھا جائے، منشور، سند شاہی، حکم

فَراہَم

اکٹھا، جمع، مہیا، جمع شدہ، حاصل، حاضر

پَدِیم

رک : پردیپ .

podium کے لیے اردو الفاظ

podium

ˈpəʊ.di.əm

podium کے اردو معانی

  • چبوترا
  • بنچوں کا سلسلہ، عمارت کی کرسی
  • ایک چھوٹا بلند چبوترا یا مقام، جسے منتظمین اور عوامی مقررین استعمال کرتے ہیں
  • ایک شہ نشین
  • (فن تعمیر) ایک مسلسل باہر کو نکلی ہوئی اساس یا کرسی
  • عہد قدیم کی ایک گول نمائیش گاہ جس میں اکھاڑے کے چاروں طرف اونچا چبوترا ہوتا تھا
  • (حیوانیات، تشریح الاعضا) ایک پاؤں یا پاؤں کی طرح کی کوئی ساخت
  • (نباتیات) ایک پایائی ڈنٹھل یا بعض سمندری نباتات کے ستون نما پودے

podium के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चबूतरा
  • बंचों का सिलसिला, इमारत की कुर्सी
  • एक छोटा बुलंद चबूतरा या मुक़ाम, जिसे मुंतज़मीन और अवामी मुक़र्ररीन इस्तिमाल करते हैं
  • एक शहि नशीन
  • (फ़न तामीर) एक मुसलसल बाहर को निकली हुई असास या कुर्सी
  • अह्द क़दीम की एक गोल नुमाईश गाह जिस में अखाड़े के चारों तरफ़ ऊंचा चबूतरा होता था
  • (हैव इनयात, तशरीह उल-आज़ा) एक पांव या पांव की तरह की कोई साख़त
  • (नबातीयात) एक पायाई डंठल या बाअज़ समुंद्री नबातात के सतून नुमा पौदे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (podium)

نام

ای-میل

تبصرہ

podium

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone