تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدْما" کے متعقلہ نتائج

پَدْما

(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis

پَدْماٹ

جنس تج، تیز پات، موٹی دار چینی، املتاس کی ایک قسم، املتاس وغیرہ، لاط : Cassia

پَدْماکھ

ایک قسم کا درخت، جو گڈھوال سے سکّم اور بھوٹان تک پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے، بسنت کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں، اس کے بیجوں سے کڑوے بادام کی طرح کا تیل نکلتا ہے، کن٘وار اور کاتک میں پھول لگتے ہیں، اس میں پھل چھوٹے لگتے ہیں، جن میں پیلا یا کسی قدر نارنجی یا قدرے لال گودام نکلتا ہے اور مزہ کڑوا یا کسیلا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

پَدْماسَن

پدم آسن، کن٘ول کی شکل کی نشست یا تخت، خصوصاً وہ جس پر مورتیاں رکھی جاتی ہیں

پَدْماوَت

زمانہ قدیم میں ایک دریا کا نام .

پَدْماکَر

بڑا تالاب یا جھیل جس میں کن٘ول اُگتے ہوں، ایک گہرا تالاب

بَیٹْھنا پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبَس کَس روز امیوٹاملس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدْما کے معانیدیکھیے

پَدْما

padmaaपदमा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَدْما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis
  • گین٘دے کا درخت، کسم کا پھول
  • بن٘گال میں بہنے والی گن٘گا کی پوربی شاخ
  • منسا دیوی کا ایک لقب
  • راجہ پرہدرتھ کی بیٹی جو کلکی دیو کے ساتھ بیابی گئی

Urdu meaning of padmaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) kanval ke rang kii, (majaazan) sabiyaa, gaurii, lakshmii devii ka laqab, qismat kii devii, ga.Dhal kii ek qism, ek kism kii bail ya paudaa, laat ha Clerodendrum siphonanthus ek paudaa jo jins Khabbaazii se mutaalliq hai, arbii ha tarbandii, laat ha Hibeiscus mutabli
  • gende ka daraKht, kism ka phuul
  • bangaal me.n bahne vaalii gangaa kii puurabii shaaKh
  • manasaa devii ka ek laqab
  • raajaa par had rath kii beTii jo kalki dev ke saath bayaabii ga.ii

English meaning of padmaa

Noun, Feminine

  • an epithet of Lakshmi
  • Proper name

Adjective

  • fair coloured, beautiful
  • of lotus colour

पदमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनसा देवी का एक नाम।
  • लक्ष्मी।
  • लक्ष्मी
  • मनसा देवी
  • गंगा नदी की एक शाखा जो बंगाल में पूर्वी शाखा के रूप में जानी जाती है
  • लौंग
  • कुसुंभ का फूल (बर्रे का फूल)
  • गेंदे का पौधा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَدْما

(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis

پَدْماٹ

جنس تج، تیز پات، موٹی دار چینی، املتاس کی ایک قسم، املتاس وغیرہ، لاط : Cassia

پَدْماکھ

ایک قسم کا درخت، جو گڈھوال سے سکّم اور بھوٹان تک پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے، بسنت کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں، اس کے بیجوں سے کڑوے بادام کی طرح کا تیل نکلتا ہے، کن٘وار اور کاتک میں پھول لگتے ہیں، اس میں پھل چھوٹے لگتے ہیں، جن میں پیلا یا کسی قدر نارنجی یا قدرے لال گودام نکلتا ہے اور مزہ کڑوا یا کسیلا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

پَدْماسَن

پدم آسن، کن٘ول کی شکل کی نشست یا تخت، خصوصاً وہ جس پر مورتیاں رکھی جاتی ہیں

پَدْماوَت

زمانہ قدیم میں ایک دریا کا نام .

پَدْماکَر

بڑا تالاب یا جھیل جس میں کن٘ول اُگتے ہوں، ایک گہرا تالاب

بَیٹْھنا پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبَس کَس روز امیوٹاملس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone