تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pectin" کے متعقلہ نتائج

pectin

حیاتی کیمیا: پکّے پھلوں کے گودے میں پایا جانے والا سریشی کثیر شکلی شکریں مادّہ جو جام اور جیلی کو جمانے میں کام آتا ہے، نباتی جیلاٹین۔.

pecten

حیوانیات: عضوشانہ نما، بعض حیوانات میں کنگھی کے دندانوں جیسی کئی قسم کی ساخت۔.

پُخْتاں

رک : پُختہ.

فاخْتائیں

پنڈک، قمری، سُرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، گانے کی تالوں میں سے ایک تال کا نام، عاشق

پُخْتَنی

पकने योग्य, पकाने योग्य ।

پُخْتانا

پُختہ کرنا، پکانا، مضبوط بنانا

پِچھیں

پیچھے

پَخْتُون

پٹھان

پَخْتان

افغانستان کا قدیم نام

فاخْتائیں اُڑانا

افواہیں پھیلانا، بے بنیاد باتیں کہنا، واہی تباہی بکنا.

پَلْٹَن

(مجازاً) جماعت، گروہ ، ان٘بوہ، بِھیڑ.

پِٹَّن

پٹّس، ماتم، کہرام، رونا، پیٹنا

پِٹَن

بٹائی ، مار.

پَچَن

پکانے کا کام، پکانا

پَینتَن

جوتا ، نعلین ، پاپوش .

pectin کے لیے اردو الفاظ

pectin

ˈpek.tɪn

pectin کے اردو معانی

اسم

  • سفیدہ
  • پیکٹین
  • ایک پیچیدہ کاربوہائیڈریٹ، نشاستہ دار غذائیت جو ان پودوں کے خلیائی دیواروں میں پائی جاتی ہیں جو بعض مخصوص پھلوں، جیسے سیب میں انتہائی مرتکز حالت میں ہوتی ہیں وہ پانی میں ایک لزوجی محلول بناتی ہیں اور جب شکر اور تیزاب ان میں شامل کیا جاتا ہے تو وہ فروٹ جیلی
  • ایک تجارتی پیداوار جس میں زیادہ تر پیکٹین ہوتی ہے اور جسے زیادہ تر ادویاتی تجارت میں استعمال کیا جاتا ہے

pectin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सफेदा
  • पीकटीन
  • एक पेचीदा कार्बो हाईड रेट, निशासतादार ग़िजाईयत जो इन पौदों के ख़लयाई दीवारों में पाई जाती हैं जो बाअज़ मख़सूस फलों, जैसे सेब में इंतिहाई मृतकज़ हालत में होती हैं वो पानी में एक लज़ोजी महलूल बनाती हैं और जब शुक्र और तेज़ाब इन में शामिल किया जाता है तो वो फ़रुट जेली
  • एक तिजारती पैदावार जिस में ज़्यादा तर पीकटीन होती है और जिसे ज़्यादा तर अदवियाती तिजारत में इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pectin)

نام

ای-میل

تبصرہ

pectin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone