تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْٹَن" کے متعقلہ نتائج

پَلْٹَن

(مجازاً) جماعت، گروہ ، ان٘بوہ، بِھیڑ.

پَلْٹَن کی پَلْٹَن

اچھی خاصی جماعت ، خاصا بڑا گروہ.

پَلْٹَن لَیس ہونا

۔ فوج تیار ہونا۔ ؎

کالی پَلْٹَن

ہندوستانی فوج کا دستہ (برصغیر کے انگریزوں کے دور حکومت کی بول چال)

لَٹْھیا پَلْٹَن

لاٹھی بردار فوج

چور پَلْٹَن

خُفیہ فوج ، چھپی ہوئی فوج.

گھاگْرا پَلْٹَن

۔مونث۔ اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن۔ جو ایک قسم کا لہنگا پہنتی ہے۔

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

گَھگْرا پَلٹَن

رک : گھاگرا پلٹن، اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی وہ پلٹن جس کی وردی کا ایک جز گھاگرا سا ہوتا ہے.

گَھگَرِیا پَلٹَن

رک: گھاگرا پلٹن.

گھاگْرَہ پلْٹَن

اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی پلٹن جو ایک قسم کا گھاگرا پہنتی ہے.

گھاگھرا پَلٹن

اسکاٹ لینڈ کی فوج جس کا پہناوا کمر سے گھٹنے تک لہنگے کی طرح کا ہوتا ہے

بَچھیرا پلٹن

کم عمر لڑکیوں کی فوج

پَلاٹَن

رک : پلٹن

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْٹَن کے معانیدیکھیے

پَلْٹَن

palTan•पलटन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پَلْٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) جماعت، گروہ ، ان٘بوہ، بِھیڑ.
  • فوج کا دستہ ، فوجیوں کی جماعت (تعداد مختلف فیہ ہے)، (مجازاً) بٹالین، یونٹ.
  • ۔ (فرانسیسی زباں میں بَٹےلَین) مونث۔ پیادہ۔ فوج کا دستہ۔ ہزار سپاہی کی جماعت۔

شعر

Urdu meaning of palTan

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) jamaat, giroh, amboh, bhii.D
  • fauj ka dastaa, faujiiyo.n kii jamaat (taadaad muKhtlif phiya hai), (majaazan) baTaaliyan, yuuniT
  • ۔ (fraansiisii zabaa.n me.n baTailiyan) muannas। piyaada। fauj ka dastaa। hazaar sipaahii kii jamaat

English meaning of palTan

Noun, Feminine

  • platoon, a small military formation,a band or party, a large group, mob, crowd, contingent

पलटन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पलटन
  • किसी प्रकार के प्राणियों का बहुत बड़ा झुंड। जैसे-चींटियों, बंदरों या बच्चों की पलटन। स्त्रिी० [हिं० पलटना] पलटने की क्रिया या भाव
  • सैनिकों का बहुत बड़ा ऐसा दस्ता जिसका नायक लेफ्टीनेंट होता है
  • (मजाज़न) जमात, गिरोह, अम्बोह, भीड़
  • (फ़्रांसीसी ज़बां में बटैलियन) मुअन्नस। पियादा। फ़ौज का दस्ता। हज़ार सिपाही की जमात
  • पैदल सैनिकों का वह दल जिसमें लगभग दो सौ सैनिक हों; (प्लाटून)
  • फ़ौज का दस्ता, फ़ौजीयों की जमात (तादाद मुख़्तलिफ़ फिया है), (मजाज़न) बटालियन, यूनिट
  • छोटी सैन्य टुकड़ी या टोली; गुल्म
  • समुदाय; झुंड

پَلْٹَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone